ممبئی//شینا بورا قتل معاملہ میں اہم ملزمہ اندرانی مکھرجی کورات دیر گئے بائیکلہ کی خواتین جیل سے جنوبی ممبئی کے سرکاری جے جے اسپتال داخل کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اندرانی کو نصف شب کو اسپتال داخل کیا گیا ہے ، کیونکہ انہوں نے بے چینی اور سانس لینے میں تکلیف پیش آنے کے بعد داخل کی ا گیا ۔اندرانی طبی جانچ کے بعد آئی سی یو میں داخل کیا گیاہے ۔عہ دل کی بھی مریض ہے ۔اندرانی لو دوسری مرتبہ اسپتال داخل کیا گیا ہے ، اس سے قبل انہیں 2015 میں بھی اسپتال داخل کیاگیا تھا۔آئی این ایکس میڈیا کیس میں بھی ملوث اندرانی مکھرجی کو 2012 میں شینا بورا قتل کیس میں بھی جیل میں بھیجا گیا ہے ، جا میں اس کا شہو اور سابق شوہر بھی ملوث بتائے گئے ہیں۔یو این آئی