Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

شیعہ فیڈریشن ،مسلم کوآرڈی نیشن کمیٹی کا آزادی اظہار رائے کے ناجائز استعمال کاالزام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 27, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//ٹی وی صحافی روہت سردانہ کے ام المومنین حضرت عائشہ ، خاتون جنت جناب فاطمہ زہرا اور حضرت مریم کے متعلق بیان پر پریس کلب جموں کے باہر زور دار احتجاج کیاگیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوںنے شرکت کی ۔اس احتجاج کا اہتمام شیعہ فیڈریشن نے مسلم کوآرڈی نیشن کمیٹی ،انجمن حسین بٹھنڈی ، گوجر اصلاحی کمیٹی ، گوجر بکروال سٹوڈنٹس ویلفیئر ایسو سی ایشن ، شیعہ سٹوڈنٹس یونین جموں ، جموں کشمیر یوتھ دیش اور لداخ سٹوڈنٹس کے تعاون سے کیا ۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مسلم ایکشن کمیٹی جموں کے صدر محمد شریف سرتاج نے سرکار کو وارننگ دیتے ہوئے کہا اگر سرکار نے حضور اکرم ؐ کی اہلیہ اور لخت جگر کے گستاخ کے خلاف ایک ہفتے کے اندر اندر قانونی کارروائی نہیں کی گئی تو ہم بڑے پیمانے پر احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔اس موقعہ پر بولتے ہوئے شیعہ فیڈریشن کے صدر عاشق حسین خان نے کہاکہ یہ آزادی اظہار رائے کا ناجائز استعمال ہے اور جو بھی جمہوری اقدار پر بھروسہ رکھتاہے ،اسے اس طرح کے بیانات کی کھل کر مذمت کرنی چاہئے ۔ انہوںنے کہاکہ یہ سب کچھ سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے کیاگیاہے ۔ انہوںنے کہاکہ روہت سردانہ کے بیانات سے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے جس پر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جانی چاہئے ۔ انہوںنے کہاکہ مسلمان اسلام کی برگزیدہ شخصیات سے متعلق توہین آمیز بیان کبھی برداشت نہیں کرسکتااور وہ اس کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔ چوہدری طالب حسین نے کہاکہ سردانہ یاتو اپنے الفاظ پر معافی مانگے یاپھر اس کے خلاف کارروائی کی جائے نہیںتوبڑے پیمانے پر احتجاج کیاجائے گا۔ چوہدری نزاکت کٹھانہ نے کہاکہ سردانہ نے پیغمبر اسلام ؐ کی زوجہ اوربیٹی اور جناب مریم کی توہین کی ہے جس کی وہ سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔شیعہ فیڈریشن کے ترجمان اعلیٰ سید فدا حسین نے کہاکہ فرقہ پرستی پر کی جارہی صحافت کی ایک جمہوری ملک میں کوئی گنجائش نہیں ہے اور ایسے بیانات ناقابل قبول ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ حکام کو اس کا سختی سے نوٹس لیناچاہئے اور سردانہ کے خلاف کارروائی کی جانی چاہئے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رام بن: موسلا دھار بارش کے باعث تعلیمی زون بٹوٹ اور رام بن کے علاوہ تمام تعلیمی ادارے بند
تازہ ترین
بالائی علاقوں میں بارشوں سے بڑے پیمانے پرنقصانات | 300بھیڑ بکریاں ہلاک، متعدد نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ
خطہ چناب
بانہال کے شعلہ بیان عالم دین محمد یعقوب ربانی 64 سال کی عمر میں فوت فضاء سوگوار،مولانا رحمت اللہ قاسمی کی پیشوائی میں سینکڑوں لوگوں کی نماز جنازہ میں شرکت
خطہ چناب
ناشری ٹنل کے آر پار ہلکی بارشوں کے باوجود قومی شاہراہ پر ٹریفک جاری
خطہ چناب

Related

جموں

جموں میں موسلا دھار بارش کا دوسرا دن ،توی ندی کا روپ بدلا | پانی کی سطح میں بے تحاشا اضافہ ۔ 12اضلاع کیلئے فلیش فلڈ الرٹ جاری،احتیاط برتنے کی اپیل

July 22, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

آئی ایم ڈی نے جموں و کشمیر کے 12 اضلاع میں الرٹ جاری کیا

July 22, 2025
تازہ ترینجموں

صوبائی کمشنر جموں نے بارشوں سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا

July 22, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

پی ڈی پی کا بنیادی مطالبہ: ریاستی درجہ، دفعہ 370 اور 35اے کی بحالی : سرتاج مدنی

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?