Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
گوشہ خواتین

شیر خوار بچوں کی صحت کا خیال رکھیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 13, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
مائیں بچوں کی صحت کے لیے ہمیشہ پریشان رہتی ہیں۔ایسے میں اگر بات ہو شیر خوار بچوں کی صحت کی تو ان کی فکر میں اور بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔معمولی بیماریوں یا تکلیف کے لیے بچوں کو ڈاکٹر کے پاس لے کر جانا یا دوائیں کھلانا ان کی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔اس سے کہیں بہتر ہے کہ برسوں سے آزمودہ گھریلو ٹوٹکوں سے استفاہ حاصل کیا جائے۔بچوں کے چھوٹے چھوٹے مسائل کے لیے چند احتیاطی تدابیر اورگھریلو ٹوٹکے درج ذیل ہیں۔
طاقت کے لیے جائفل کو تین گلاس پانی میں آٹھ سے دس منٹ تک اْبالیں اور اس پانی کو بچوں کے دودھ میں استعمال کریں۔بچوں کی جسمانی مضبوطی کے لیے اور ان کی ہڈیاں مضبوط کرنے کے لیے تیل اور دودھ کی کریم سے بچوں کا مساج کریں۔چھوٹے بچوں پر موسمی بیماریاں جلد اثر انداز ہوتی ہیں۔لہٰذا انہیں نزلہ ،زکام سے محفوظ رکھنے کے لیے زعفران کو پانی میں بھگو دیں اور یہ پانی ان کے سینے پر لگائیں۔چھوٹے بچے دانت نکلنے سے پہلے تکلیف محسوس کرتے ہیں۔اس دوران ان کی طبیعت میں چڑ چڑا پن بھی آجاتا ہے،بچوں کے دانت آسانی سے نکل آئیں اس کے لیے تھوڑا سا شہد نمک کے ساتھ ان کے مسو ڑھوں پر مل دیں۔بچوں کے پیٹ کے درد کے لیے زیرہ پانی میں ابال لیں اور ٹھنڈا ہونے پر اسے چھان لیں،تقریباً ایک چائے کے چمچ کے برابر یہ پانی بچوں کو ہر تھوڑی دیر کے بعد پلانے سے انشاء اللہ پیٹ کا درد دور ہو جائے گا۔چونکہ چھوٹے بچوں کی جلد نرم اور حسا س ہوتی ہے اس لیے انہیں ڈائپر باندھنے سے نیپی ریش ہو جاتے ہیں۔ریش دور کرنے کے لیے ڈائپر باندھنے سے پہلے ذرا سا کورن فلور پائوڈر کی طرح لگا دینے سے آرا م رہے گا۔
دودھ کی بوتل کی چکنائی بچوں کی دودھ کی بوتل کے نپل پر جم جاتی ہے،جو نہ صرف بچے کے لیے نقصان دہ ہے بلکہ اس سے نپل بھی خراب ہو جاتا ہے۔اسے صاف کرنے کے لیے نپل کے اندر نمک ڈال کر خوب تیز گرم پانی سے دھوئیں ساری چکنائی نکل جائے گی۔چھوٹے بچوں کو قبض کی شکایت ہو تو چھ سے آٹھ کشمش گرم پانی میں بھگو دیں،جب پانی ٹھنڈا ہو جائے تو کشمش کو مسل کر چھان لیں۔یہ پانی شیر خوار بچوں کو روزانہ دیں ان کے لیے مفید ہے۔ بچوں کے دانتو ں میں کیڑا لگنے سے بچانے کے لیے ہفتے میں دو،تین مرتبہ امرود کے پتے اچھی طرح دھو کر اْبال لیں،پھر بچوں کو اس پانی سے کلیاں کروائیں کیڑا لگنے سے محفوظ رہیں گے،اور دانتوں کا کیڑا بھی ختم ہو جائے گا۔بچے کا وزن بڑھانے کے لیے روزانہ صبح بادام کے ساتھ چند دانے کشمش کے کھلانے سے ان کا وزن بڑھنے لگے گا۔آپ کے بچے کو اگر بھوک نہیں لگتی تو ایک سنگترے کی کی پھانک تھوڑا سا کال نمک چھڑک کر کھلانے سے بچے کی بھوک کھل جائے گی۔سکول جانے والے بچوں کا حافظہ تیز کرنے کے لیے روزانہ صبح سات بادام اور دو کالی مرچ بھون کر بچوں کو کھلا دیں۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کے بعد اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کیے گئے: سکینہ ایتو
تازہ ترین
وادی کشمیر میں آلو بخارے کی کاشت جوبن پر، لیکن نرخوں میں گراوٹ سے کسان پریشان
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار 6 سو 39 یاتریوں کا گیارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
حکومت نے خزانے کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل دی
تازہ ترین

Related

گوشہ خواتین

دلہنیںایک جیسی دِکھتی ہیں کیوں؟ دورِ جدید

July 10, 2025
گوشہ خواتین

نکاح اور منگنی کے بدلتے رنگ ڈھنگ رفتارِ زمانہ

July 10, 2025
گوشہ خواتین

اچھی بیوی! | گھر کے تحفظ اور وقار کا ذریعہ دہلیز

July 10, 2025
گوشہ خواتین

بہو کی سوچ اور سسرال کا کردار؟ گھر گرہستی

July 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?