Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

شیخ محمد عبداللہ کے یوم وصال پر تقریبات کا انعقاد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 9, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرےنگر// نیشنل کانفرنس کے بانی اور ریاست کے سابق وزیراعلیٰ مرحوم شیخ محمد عبداللہ کے35ویں یوم وصال کے موقعہ پرجمعہ کو ریاست بھر میں تقریبات کا انعقاد کیاگیا جس دوران نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور کارگزار صدر عمر عبداللہ سمیت پارٹی کے متعدد لیڈران اور کارکنان نے مرحوم کے مزار پر حاضری دیکر گلباری کی اور فاتحہ خوانی میں حصہ لیا۔ سب سے بڑی تقریب نسیم باغ حضرت بل میں واقع مرحوم کے مقبرہ پر منعقد ہوئی جس میں پارٹی کے متعدد لیڈران،عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی ۔ نسیم باغ میںشیخ محمد عبداللہ کے مزار پر صبح سے ہی قرآن خوانی کااہتما م کیا گیا اورمرحوم کے حق میں خصوصی دعائیہ مجالس کا سلسلہ دن بھر جاری رہا۔پارٹی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کئی پارٹی لیڈران کے ہمراہ شیخ محمد عبداللہ کے مزارپر حاضری دی اور انکے علاوہ انکی اہلیہ مرحومہ بیگم اکبر جہاں کے مقبرے پر گلباری کرنے کے بعد اجتماعی فاتحہ خوانی میں حصہ لیا۔اجتماعی فاتحہ خوانی میں پارٹی کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر ، معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفےٰ کمال، صوبائی صدر ناصر اسلم وانی، سینئر لیڈران عبدالرحیم راتھر، چودھری محمد رمضان، محمد شفیع اوڑی، میاں الطاف احمد، شریف الدین شارق، مبارک گل، میر سیف اللہ، محمد اکبر لون، نذیر احمد خان گریزی، شمیمہ فردوس، سکینہ ایتو، علی محمد ڈار، عرفان احمد شاہ، شیخ اشفاق جبار، تنویر صادق، ایڈوکیٹ شوکت احمد میر، پیر آفاق احمد، محمد سعید آخون، قیصر جمشید لون، جاوید احمد ڈار، ڈاکٹر بشیر احمد ویری، ایڈوکیٹ عبدالمجید لارمی، شوکت حسین گنائی، ڈاکٹر محمد شفیع، شیخ محمد رفیع، میر غلام رسول ناز، سلمان علی ساگر اورعمران نبی ڈار کے علاوہ کئی سرکردہ لیڈران نے شرکت کی۔ پارٹی کی طرف سے کئی ضلع و تحصیل صدر مقامات اور شیر کشمیر بھون جموں میں بھی خصوصی تقریبات کا انعقاد کیاگیا جس کے دوران مرحوم لیڈرکو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیاگیا۔ لداخ اور کرگل میں بھی اس حوالے سے خصوصی دعائیہ مجلس کا اہتمام کیاگیا۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امرناتھ یاترا: ساڑھے تین ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ
برصغیر
نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کا استعفیٰ منظور، پارلیمنٹ میں سیاسی ردعمل اور آئینی پیشرفت جاری
برصغیر
بھارتی فوج کو امریکہ سے اپاچی ہیلی کاپٹروں کی کھیپ موصول، فوج نے اہم سنگ میل قراردیا
برصغیر
نائب صدر کے دفتر کو ہماری عدم شرکت سے آگاہ کیا گیا تھا:نڈا
برصغیر

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?