سرینگر//حضرت شیخ احمد عاصمی تا رہ بلی کے عرس کے سلسلے میں14 فر وری سے27 فر وری تک اُن کے آ ستان عالیہ تا رہ بل نوا کدل سرینگر میں تقریبات کا انعقاد ہورہا ہے ۔روزانہ صبح ساڑے آٹھ بجے سے ختما ت المعظما ت کا انعقاد ہورہا ہے۔عوام سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔