Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

شہر ِ خاص کی عظمت ِ رفتہ کی بحالی کے وعدہ بند:اپنی پارٹی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 2, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//اپنی پارٹی نے کہا ہے کہ مکینوں کیلئے سازگار ماحول قائم کرکے شہر ِ خاص کی عظمت ِ رفتہ کو بحال کرنے کی وعدہ بند ہے۔حلقہ خانیار کے مختلف علاقہ جات سے ورکروں سے ایک میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئیاپنی پارٹی کے ریاستی سیکریٹری و پارٹی ضلع صدر بڈگام منتظر محی الدین نے کہاکہ ’’اپنی پارٹی کی قیادت شہر ِ خاص کی کھوئی ہوئی عظمت کو بحال کرنے کی وعدہ بند ہے۔انہوںنے کہاکہ’ ہم اس مقصد کے حصول کے لئے ہرممکن کوشش کریں گے تاکہ سبھی مکینوں خاص کر کاریگرطبقہ کو فائدہ پہنچے جنہیں بدقسمتی سے آج تک نظر انداز کیاگیا‘۔ انہوں نے کہاکہ اپنی پارٹی اِس پر کام کر رہی ہے کہ کاریگروں کے قرضہ جات معاف کروائے جائیں تاکہ اس طبقہ کی مشکلات میں کمی واقع ہو جو بلاواسطہ یا بلواسطہ طور پر دستکاری شعبہ سے منسلک ہیں۔ انہوں نے مزید کہا’’اپنی پارٹی صدر سعید محمد الطاف بخاری نے کاریگروں کے قرضہ جات معاف کرنے کا معاملہ لیفٹیننٹ گورنر سربراہی والی انتظامیہ اور مرکزی حکومت کی نوٹس میں لایا ہے اور اِس ضمن میں جلد اچھی خبر ملنے کی توقع ہے‘‘۔انہوں نے کہاکہ شہر ِ خاص کے شہریوں کے لئے مناسب ہاؤسنگ پالیسی نہیں اور پچھلی کئی دہائیوں سے کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی گئی کہ علاقہ میں بھیڑ بھاڑ کم کر کے یہاں پر بہتر شہری سہولیات فراہم کی جائیں۔میٹنگ سے پارٹی یوتھ لیڈران مظفر ریشی، خالد راٹھور، محسن ظفر شاہ، امتیاز راتھر، اعجاز راتھر اور عمران بھٹ نے بھی خطاب کیا۔ادھر ضلع صدر سرینگر نور محمد شیخ نے خطاب کرتے ہوئے خانیار میں مقامی شہریوں کے لئے انتھک کام کرنے اور پارٹی کو مضبوط کرنے کے لئے اُن کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے کہاکہ ’’شہرِ خاص کی اپنی ایک تاریخ ہے، یہ صدیوں سے تجارت وکاروبار کا مرکز رہا ہے لیکن پچھلے کچھ عرصہ سے متعلقہ انتظامیہ کی لاپرواہی اور غیر سنجیدگی کی وجہ سے شہر خاص کو ترقی میں وہ حصہ نہیں مل سکا، جس کا یہ مستحق ہے۔ انہوںنے کہاکہ کاریگر اور دستکار ،جن کا تعلق اِن علاقہ جات سے ہے ، پریشان حال ہیں جنہیں حکومت کی طرف سے امداد کی ضرورت ہے۔نور محمد شیخ نے کہاکہ اس کے علاوہ ہینڈی کرافٹ سیکٹر کی احیاء کی ضرورت ہے، اپنی پارٹی اِس کو دیکھے گی کہ وہ اِس تاریخی صنعت کے احیاء کیلئے سرکاری اسکیموں کی جامع عملی آوری ہو۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?