Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

شہر سرینگر کے ارد گرد سمی رنگ روڈ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 9, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//وزیر اعظم نریندر مودی 19مئی 2018ء کو شہر سرینگر کے ارد گرد سمی رنگ روڈ پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس سلسلے میں کل صوبائی کمشنر کشمیر بصیر احمد خان نے آفیسران کی ایک میٹنگ میں پروجیکٹ کے لئے حصول اراضی عمل کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر ،چیف انجینئر آر اینڈ بی ،پروجیکٹ ڈائریکٹر این ایچ اے 1،اسسٹنٹ کمشنر سینٹرل،ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ اوروائس پریذیڈنٹ رِمکے کے علاوہ دیگر متعلقہ آفیسران میٹنگ میں موجود تھے۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ رنگ روڈ پروجیکٹ 42کلومیٹر کا احاطہ کرے گاجو کہ گالندر پانپور سے منی گام گاندربل  سے ہوتے ہوئے بڈگام،سرینگر ،بارہمولہ اوربانڈی پورہ کے ارد گرد تعمیر کیا جائے گا۔میٹنگ کے دوران تمام ضلع ترقیاتی کمشنروں نے پروجیکٹ کے حوالے سے ہورہی پیش رفت کے بارے میں جانکاری دی۔صوبائی کمشنر نے این ایچ اے 1کو باقی رقومات متعلقہ ضلع ترقیاتی کمشنروں کو منتقل کرنے کی ہدایت دی تاکہ وہ آگے اس رقم کو اُن لوگوں میں تقسیم کر سکیں جن سے پروجیکٹ کے لئے زمین حاصل کی گئی ہے۔صوبائی کمشنر نے تمام متاثرہ کنبوں کو معاوضے کی رقم فوری طور منتقل کرنے کی ہدایت دی۔صوبائی کمشنر نے مختلف محکموں کو باہمی تال میل کے ساتھ کام کرنے پر زوردیا۔انہوںنے متعلقہ آفیسران پر دوہرے شفٹ میں بھی کام کرنے کی ہدایت دی تاکہ وزیر اعظم کی طرف سے 19مئی کو پروجیکٹ کا سنگ بنیاد ڈالنے تک ابتدائی کام مکمل کیا جاسکے۔بصیر احمد خان نے کہا کہ یہ سڑک پروجیکٹ جنوبی کشمیر اور وسطی کشمیر کے درمیان اہم سڑک رابطے کے لئے ایک نیا سنگ میل ثابت ہوسکتا ہے جس سے بین ضلعی ٹرانسپورٹ خدمات میں نمایاں بدلائو آئے گا اورعام لوگوں کو بھی بہتر ٹرانسپورٹ سہولیات میسر ہوں گی۔پلوامہ ،بڈگام،بارہمولہ ،بانڈی پورہ اور گاندربل کے ضلع ترقیاتی کمشنروں نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے میٹنگ میں شرکت کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?