Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

شہر خاص میں کتوں کی بڑھتی آبادی تشویشناک | لوگ گھروں سے نکلنے میں خوف محسوس کرتے ہیں

Last updated: May 2, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

بلال فرقانی
سرینگر//سرینگر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر میں کتوں کی آبادی کو قابو کرنے کے بلند و بانگ دعوئوں کے باوجود ماہ رمضان میںسرینگر کے مختلف علاقوں میں لوگوں کو گھروں سے باہر نکلنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ شہر خاص کے لوگوں کیلئے آوارہ کتوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ایک بڑی پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ حبہ کدل، فتح کدل، بابا ڈیمب، خانیار، جمالٹہ راہ بابا صاحب سمیت دیگر علاقوں میں کتوں کی آبادی میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے ۔ مقامی لوگوں نے الزام لگایا کہ سرینگر میونسپل کارپوریشن انہیں کتوں کی بھرمار سے نجات دلانے کے بجائے ان کیلئے مشکلات کا سامنا پیدا کر رہی ہے ۔مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ ماہ رمضان میں صبح اور شام کے وقت لوگوں کا مساجد میں جانا بھی دو بھر ہوگیا ہے۔شہر خاص ٹریڈرس اینڈ مینو فیکچرس کارڈی نیشن کمیٹی کے صدر نذیر احمد شاہ نے بتایا کہ آوارہ کتے لوگوں کو کاٹتے ہیںاور بچوں کو خوفزدہ کر دیتے ہیں۔ان کا کہنا تھا تھا کہ شہر کے اسپتالوں کے باہر بھی کتوںنے تیماداروں اور عام لوگوں کا جینا حرام کردیا ہے،اور ان کے خوف سے بازاروں میں بھی دہشت پیدا ہوئی ہیں،جس کے نتیجے میں براہ راست انکی تجارت بھی متاثر ہو رہی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ اسپتالوں اور بازاروں میں کوڈے کرکٹ کی وجہ سے ان کتوں کی آبادی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جبکہ بلدیاتی ادارے سڑکوں،بازاروں اور اسپتالوںکے گرد نوح کو صاف کرنے میں ناکام ہو رہے ہیں۔ شاہ کے مطابق چھوٹے بچوں کو اسکول اور ٹیوشن مراکز تک پہنچنے میں بھی دہشت زدہ ماحول سے گزرنا پڑتا ہے،کیونکہ ان کتوں نے دہشت مچا رکھی ہے۔ حکام کے مطابق کتوں کی نس بندی کے لیے جو بنیادی ڈھانچہ دستیاب ہے وہ کم از کم صلاحیت کا ہے۔ سرینگر میونسپل کارپوریشن کا شوہامہ میں واحد مرکز روزانہ تقریبا 15 کتوں کی نس بندی کرنے کے قابل ہے جو کہ سرینگر میں کتوں کی آبادی کے مقابلے میں نہ ہونے کے برابر ہے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر نےCSRکے تحت رام بن اور اننت ناگ اضلاع کے اسپتالوں کیلئے ایمبولینسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین
وسطی ضلع بڈگام میں رات گئے آگ لگنے سے رہائشی مکان خاکستر
تازہ ترین
پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?