سرینگر//سرینگر پولیس نے ناکہ کے دوران مدثر وانی ساکنہ ہارون روک کر لیا اور تلاشی کے دوران 130گرام چرس اور نقدی 15,500روپے برآمد کئے۔ پولیس نے مذکورہ شخص کو گرفتار کرکے پولیس تھانہ لال بازار میں ایف آئی آر زیر نمبر 18/2019درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account