Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

شہریوں کی ہلاکتیں اب معمول : نیشنل کانفرنس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 17, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
سرینگر //نیشنل کانفرنس نے رنگریٹ اور آرونی بجبہاڑہ میں 2نوجوانوں کی ہلاکتوں پر رنج و الم کا اظہار کرتے ہوئے دلخراش اور دلدوز واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پارٹی کے ترجمان اعلیٰ آغا سید روح اللہ نے عشٹینگو بانڈی پورہ کے نصیر احمد اور کھار پورہ بجبہاڑہ کے محمد اشرف کے جملہ لواحقین خصوصاً والدین کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ واقعات کی تحقیقات کرکے اصل حقائق کو عوام کے سامنے لایا جائے اور ملوثین کی نشاندہی کی جائے۔ ترجمان اعلیٰ نے کہا کہ گذشتہ 2سال سے عام شہریوں کی ہلاکت اب معمول بن کر رہ گیا ہے اور حکمران جماعت ٹس سے مس نہیں ہورہی ہے، پی ڈی پی وزیر اعلیٰ اور وزراء خاموش تماشائیوں کا رول نبھا رہے ہیں ۔دریں اثناء پارٹی کے ضلع اسلام آباد ڈاکٹر محمد شفیع ، ڈاکٹر بشیر احمد ویری اور شمالی زون کے سکریٹری میر غلام رسول ناز نے بھی واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی پی حکومت نے عام کشمیریوں کیخلاف اعلان جنگ کر رکھا ہے اور کشمیریوں کا خون بہانا اب معمول بن کر رہ گیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان میںکاروباری اختراع کاروباری رہنماؤں اور کل کے مفکرین کے کندھوں پر :منوج سنہا | جموں و کشمیر تعلیم اور اختراع کا بڑا مرکز بن کر ابھرا لیفٹیننٹ گورنر کا آئی آئی ایم جموں میں اورینٹیشن پروگرام کے اختتامی اجلاس سے خطاب
جموں
ڈی کے جی سڑک پر لینڈ سلائیڈنگ، گاڑیوں کی آمد و رفت متاثر
پیر پنچال
کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا کہا لداخ کی مساوی ترقی یقینی بنانے کیلئے مل کرکام کرینگے
جموں
خطہ چناب میں سرگرم ملی ٹینٹ گروہوں اور اُن کے معاون نیٹ ورک کامکمل خاتمہ ضروری ملی ٹینٹ گروپوں کا مکمل صفایا کیا جائیگا | پولیس سربراہ کا ڈوڈہ، کشتواڑ و رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد ملی ٹینسی آپریشنز کا جائزہ
خطہ چناب

Related

کشمیر

قاضی گنڈمیں ڈکیتی کی ناکام کوشش، مزاحمت کار ہلاک حملہ آورگرفتار،چاقو اور نقلی پستول بر آمد

July 18, 2025
کشمیر

ریاستی درجہ کی بحالی کا معاملہ ’سبھی فرقوں کیساتھ مساوی سلوک نہیں‘

July 18, 2025
کشمیر

انجینئررشیدپارلیمنٹ میں قراردادپیش کریں گے

July 18, 2025
کشمیر

درخشان اندرابی کاعیدگاہ دورہ مستقبل کے منصوبوں کیلئے زمینی صورتحال کاجائزہ لیا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?