Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

شہریار خان کا سرفراز کو ٹیسٹ کپتان بنانے کا عندیہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 16, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 کراچی/پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ پر سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنایا جاسکتا ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں فاطمہ جناح ویمن کرکٹ چمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں کے درمیان انعامات کی تقسیم کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کا بہترین موقع ہے۔شہریارخان نے مستقبل کے ٹیسٹ کپتان کے بارے میں کہنا تھا کہ مصباح الحق کی جانب سے ویسٹ انڈیز کے دورے کےبعد ریٹائرمنٹ کے اعلان کو مدنظر رکھتے ہوئے بورڈ بہت جلد کپتان کا اعلان کرے گا۔چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ 'جب مصباح ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے بعد ریٹائرہوں گے تو ہمیں نئے کپتان کا انتخاب کرنا ہے جو سرفراز احمد بھی ہوسکتے ہیں کیونکہ وہ ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان ہیں'۔کپتان کے تقرر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 'اس حوالے سے حتمی فیصلہ کرنے سے قبل ہم ہر پہلو کا جائزہ لیں گے'۔اس موقع پر انھوں نے تجربہ کار بلےباز یونس خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں لیکن بورڈ نئے کپتان کی تلاش میں ہے اس لیے انھیں کپتان کے لیے نامزد نہیں کیا گیا۔شہریارخان نے کہا کہ 'ہمیں یونس خان کا بڑا احترام ہے لیکن کپتانی مکمل طور پر ایک الگ معاملہ ہے کیونکہ یونس دورہ ویسٹ انڈیز کے بعد ریٹائرہورہے ہیں جبکہ بورڈ کو مستقبل کے لیے دیکھنا ہے'۔خیال رہے کہ یونس خان نے حال ہی میں کراچی میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا باقاعدہ اعلان کیا تھا اور انھوں نے واپسی کے سوال کو بھی رد کردیا تھا۔ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی جانب سے فاسٹ باو¿لر راحت علی کو ویسٹ انڈیز بھیجنے کی درخواست کی تصدیق کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ 'مکی آرتھر نے راحت علی کے لیے کہا ہے لیکن حتمی فیصلہ قومی سلیکشن کمیٹی کرے گی'۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

سپورٹس

ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں

July 3, 2025
سپورٹس

بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے

July 3, 2025
سپورٹس

پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا

July 3, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے تاریخ رقم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?