Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

شہروگام میں جلوس ومحافل میلادؐ کااہتمام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 3, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
رحمت ِ دوعالم کی آمد پرخوشی ومسرت کااظہار تعلیماتِ اسلام کے عین مطابق منہاج انٹرنیشنل کامنشورعشقِ مصطفیٰ کی بنیاد پرامت کومتحدکرناہے۔علماء کرام پورے عالم اسلام کے ساتھ ساتھ ریاست جموں وکشمیرمیں بھی جشن عیدمیلادالنبی ؐ کی تقریبات نہایت ہی پرجوش اورایمانی جذبے کے ساتھ منعقدکی گئیں۔ان خیالا ت کااظہارمختلف مقامات پرمنعقدہ محافلِ میلادؐ سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے کیا۔
دھنوں
 جموں//تحصیل بھلوال کی بلاک متھوارکے مختلف دیہات کے لوگوں نے مشترکہ طورپر ہرسال کی طرح امسال عیدمیلادالنبیؐ کے مقد س موقعہ پر جلوسِ محمدی رضائے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اورمحفلِ میلاد ؐکاانعقادکیاگیا جس میںمختلف دیہات مثلا جنڈیال ، دبڑمیرا ، کوٹلی ،بگانی، دھنوں، پریڈ ، گورڈہ وغیرہ کے  فرزندان توحیداورعاشقانِ رسول ؐنے جوش وجذبے کے ساتھ حصہ لیا۔تفصیلات کے مطابق   جلوس محمدی ؐ مسجدشریف رتی سے صبح 9 بجے شروع ہوااوررتی ،سروٹ،پدمی ،کیری ،اوڑک،ہنڈوال سے ہوتاہوامحلہ گورسی نالہ چیڑوالی چھپڑی کھڑامحلہ دھنوںپہنچ کراختتام پذیرہواجہاںپرمحفلِ میلادؐ منعقدہوئی جس میں جیدعلماء کرام سیرت ِ نبویؐ پرتفصیلی خطاب فرمایا ۔اس موقعہ پرمولانافریداحمد اورمحمدآصف مقررخصوصی تھے۔ اس موقعہ پرخطاب کرتے ہوئے مولانافریداحمد نے  12 ربیع الاول یعنی یوم ولادت باسعادت سرکاردوعالم حضرت محمدﷺ کو انسانی تاریخ کاعظیم دن قراردیا۔اانہوںنے کہاکہ حضورﷺ کی پیدائش سے چھائے ہوئے اندھیرے اورگمراہی سے نجات کاراستہ استوارہوا۔انہوں نے کہاکہ اللہ اوراسکے رسول ؐکے بتائے ہوئے راستے پرعمل پیراہوکر سرخروئی حاصل کرسکتی ہے۔ اس دوران جن دیگرعلماء کرام نے خطاب فرمایاان میں مولانامشتاق احمدرضوی، حافظ محمدریاض ،مولانارشیدعلی ،مولاناشکیل احمد ،مولانامنظوراحمد کے اسمائے گرامی قابل ذکرہیں۔واضح رہے کہ جلوس اورمحفل ِ میلادؐ کے منتظمین میں مولوی شبیراحمد ،عبدالرزاق ودیگرممبران ہنڈوال ،نالہ گورسیاں نالہ ،ٹالی والا ،دھنوں وغیرہ شامل تھے ۔اس دوران محفلِ میلاد ؐ کی صدارت کے فرائض حضرت سیدپیر اخترحسین شا ہ ،اورماسٹرمشتاق احمد رضوی دھنوں نے انجام دیئے جبکہ پروگرام مولانا محمدشکیل قادری امام خطیب غوثیہ مسجد پدمی اورمولانا شبیراحمدکی نگرانی میں منعقدہوا۔اس دوران محفل میلاد ؐ میں رونق سٹیج افرادمیںحافظ وقاری محمدرضوان (بریلی شریف ) ،قاری محمداصغر(رتی)،محمدخان (رتی )،مولاناگلزار(جنڈیال)بشیراحمد (نخترنالہ)،مولاناشوکت علی (سروٹ)مولوی حاجی غلام رسول،مولوی حیات علی امام وخطیب جامع مسجدہنڈوال، مولوی دِل محمد(چرنگال)،مولانامبارک حسین امام وخطیب جامع مسجد بگانی ، مولاناکفیل احمد امام وخطیب جامع مسجددبڑمیرا،مولوی نثاراحمد،مولوی منظوراحمد ،مولوی محمدشفیع، حاجی عبدالغفور،مولانانثاراحمد امام وخطیب جامع مسجددھنوں اوردیگرعلماء کرام وغیرہ کے اسمائے گرامی شامل ہیں۔علاوہ ازیں رتی میں بھی جلوس کے سلسلے میں میٹنگ منعقد ہوئی جس میں رتی مسجد شریف کے امام خطیب مولانا محمد آصف رضا، حافظ محمد رضوان،عبدالمجید ،محمدخلیل،ماسٹر محمدسرتاج،ماسٹرمبارک حسین، مولوی محمدخان ،محمداصغر،محمدخان کنئی ،محمدصدیق ودیگران شامل تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شجرو مہور میں سڑک حادثہ، چار افراد زخمی
تازہ ترین
چیف جسٹس آف انڈیا پہلی بار کشمیر کا دورہ کریں گے
برصغیر
نارتھ زون ریجنل کانفرنس :آئی جی کشمیر نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
سری نگر جموں قومی شاہراہ پر جزوی طور ٹریفک نقل و حمل بحال
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

تھرو درماڑی کا ’پرانا جندر ‘نالا یا موت کا کنواں؟

July 23, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

جموں وکشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان

July 23, 2025
تازہ ترینجموں

ریاسی :سب ڈویژن مہور (بدورہ) میں پسی کے نیچے دب جانے سے دو نوجوان ازجان

July 23, 2025
جموں

جموں میں موسلا دھار بارش کا دوسرا دن ،توی ندی کا روپ بدلا | پانی کی سطح میں بے تحاشا اضافہ ۔ 12اضلاع کیلئے فلیش فلڈ الرٹ جاری،احتیاط برتنے کی اپیل

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?