Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

شگن پریہار بھاجپا کی واحد کامیاب خاتون امیدوار

Towseef
Last updated: October 8, 2024 11:41 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عاصف بٹ

کشتواڑ// بی جے پی کی واحد خاتون امیدوار شگن پریہار نے کشتواڑ اسمبلی حلقے سے کامیابی حاصل کی۔ شگن پریہار نے سینئر نیشنل کانفرنس رہنما اور سابق وزیر سجاد احمد کچلو کو شکست دی۔پریہار ان 29بی جے پی امیدواروں میں سے ایک ہیں جو انتخابات میں کامیاب ہوئے ہیں اور وہ جموں و کشمیر میں کامیاب ہونے والی تین خواتین میں بھی شامل ہیں۔ پریہار نے 29,053ووٹ حاصل کیے اور کچلو کو 521 ووٹوں کے قریب فرق سے شکست دی۔ انہوں نے ووٹ شماری کے عمل کے دوران مسلسل برتری برقرار رکھی۔کچلو جنہوں نے 2002 اور 2008 میں یہ سیٹ جیتی تھی، نے 28,532ووٹ حاصل کیے جبکہ پی ڈی پی کے فردوس احمدٹاک نے صرف 997 ووٹ حاصل کیے۔اور وہ ہزار کاہندسہ بھی عبور نہ کرسکے۔ پریہار نے منتخب ہونے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا میں کشتواڑ کے لوگوں کے سامنے جھکتی ہوں کہ انہوں نے مجھ پر اور میری پارٹی پر اعتماد کیا، ان کی حمایت کا دل سے شکریہ ،میں ان کے اعتماد کے لئے شکر گزار ہوں۔انہوں نے یہ عزم کیا کہ علاقے کی سیکورٹی کو یقینی بنانا ان کی اولین ترجیح ہوگی ۔اُنہوں نے کہاکہ میری لوگوں سے درخواست ہے کہ وہ علاقے میں امن، ترقی اور خوشحالی کی کوشش کریں، میں علاقے کی حفاظت اور سیکورٹی کے لیے کام کروں گی۔ہزاروں کی تعداد میں بی جے پی کارکنان کشتواڑ میں جمع ہوئے اور شگن کی کامیابی پرروایتی ڈھول بجائے اور پارٹی کے جھنڈے لہرائے۔ انہوں نے سنیل شرما کی پاڈر ناگسینی کی کامیابی کا بھی جشن منایا۔بی جے پی نے 29سالہ پریہار کو اس کے والد اور چچا کی ملی ٹینٹ حملے میں ہلاکت کے پانچ سال بعد پہلی بار میدان میں اتاراتھا ۔ وہ پہلے کبھی سیاست میں فعال نہیں رہی تھیں۔شگن نے الیکٹرانکس میں ماسٹر آف ٹیکنالوجی کی ڈگری حاصل کی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راہل گاندھی پونچھ میں پاکستانی گولہ باری کے متاثرین سے کریں گے ملاقات
تازہ ترین
چنار کور کے جی او سی کا ایل او سی دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
تازہ ترین
خالی ہوٹل، بند ٹیکسیاں، خاموش دکانیں: کشمیر کی سیاحت سسکنے لگی
تازہ ترین
کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں دوسرے روز بھی آپریشن جاری، ڈی جی پی خود نگرانی کر رہے ہیں
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

شاہراہ پر ہر سُو ہو کا عالم قومی شاہراہ پر مسافر بردار گاڑیوں کی تعداد میں بتدریج کمی درج

May 22, 2025
خطہ چناب

ڈائٹ بانہال میں سائنس و ٹیکنالوجی اور صحت پرضلع سطحی سمینار منعقد بچوں نے سائنسی ماڈل پیش کئے، کامیاب طلباء میں انعامات و اسناد تقسیم

May 22, 2025
خطہ چناب

آپریشن سندور کی کامیابی پربانہال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترنگا ریلی

May 22, 2025
خطہ چناب

گول میں محکمہ جنگلات کی جانب سے یومِ عالمی حیاتیاتی تنوع کا اہتمام

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?