Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

شکست کے لئے بلے بازی ذمہ دار :وراٹ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 6, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
راجکوٹ، 05 نومبر (یو این آئی) ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے دوسرے ٹوئنٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ سے ملی 40 رن کی شکست کے بعد بلے بازی کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے ۔نیوزی لینڈ نے کولن منرو کی ناٹ آؤٹ 109 رنز کی طوفانی اننگز کے دم پر دو وکٹ پر 196 رن کا مضبوط اسکور بنایا اور پھر میزبان ہندستان کو مقررہ 20 اوور میں سات وکٹ پر 156 رن پر روک کر 40 رنز سے میچ اپنے نام کر لیا۔ہندستانی اننگز میں وراٹ نے 42 گیندوں میں آٹھ چوکوں اور ایک چھکے کی بدولت 65 رنز اور مہندر سنگھ دھونی نے 37 گیندوں میں 49 رن بنائے ۔دھونی اننگز کے آغاز میں سست رہے ۔میچ کے بعد وراٹ نے کہاکہ نیوزی لینڈ نے ایک شاندار مظاہرہ کیا۔ہم نے کچھ کیچ ڈراپ کئے جس کا ہمیں آخر میں خمیازہ بھگتنا پڑا ۔ہم نے انہیں 200 کے اسکور کے اندر روکا جبکہ ایک وقٹ ایسا لگ رہا تھا کہ وہ 225 سے زائد رنز بنالیں گے اس کا کریڈٹ بمراہ اور بھووی کو جاتا ہے ۔  اپنی ٹیم کی بلے بازی سے کچھ مایوس نظر آئے وراٹ نے کہاکہ جب آپ بڑے ہدف کا تعاقب کر رہے ہو تو تمام بلے بازوں کو اسکور کرنا ہوتا ہے یا کسی ایک بلے باز کو 200 کے اسٹرائک ریٹ سے رن بنانے ہوتے ہیں۔میں نے اپنی پوری کوشش کی۔دھونی نے آخر میں اچھا کھیل دکھایا، لیکن آخر میں ہدف نمایاں طور پر بڑھ گیا ۔ہندستانی کپتان نے کہاکہ ہم آج بھی اچھا نہیں کھیل سکے اور شاٹس بھی خراب رہے ۔
 ایسا ہوتا ہے جب آپ ایک بڑا شاٹ کھیلتے ہیں تو ایسی صورتحال کا سامنا ہوسکتا ہے ۔ہماری شروعات بھی اچھی نہیں رہی جس سے ٹیم پر دباؤ آ گیا۔لیکن یہ بھی ایک سبق ہے اور ٹیم فیصلہ کن ون ڈے میں اس سے سبق لے گی۔یو این آئی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں گرمی کی لہر: محکمہ تعلیم نے گائیڈ لائنز جاری کیں
تازہ ترین
عمر عبداللہ نے پی ڈی ڈی اور ایچ اینڈ یو ڈی ڈی کی جائزہ میٹنگوں کی صدارت کی
تازہ ترین
کرگل اور گریز کی سیاحت کی بحالی کشمیر کی سیاحت کے لئے ضروری:ناصر اسلم
تازہ ترین

Related

سپورٹس

پیراگوئے کو شکست دے کربرازیل نے ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

June 11, 2025
سپورٹس

گنگولی انگلینڈ میں بھارتی جیت کیلئے پُرامید

June 11, 2025
سپورٹس

وادی کشمیر میں سیاحت کی بحالی کیلئے آرینزگروپ آف کالجز کی ڈل جھیل میں شکارا دوڑ کا انعقاد

June 11, 2025
سپورٹس

چلی کے کوچ گاریکا مستعفی

June 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?