گھر سے بازار کُچھ خاص دوری پر نہیں ہے ،پھر بھی اپنے لختِ جگر کو وہاں بھیجتے وقت میں سینکڑوں بار سوچتی ہوں۔ اس کے جانے اور واپس آجانے کے درمیانی وقت میں، ہزارہا سوال من ہی من میںاُٹھتے ہیں۔ کتنا مشکل ہے اس شہر میں ماں ہونا۔
نوگام سوناواری
موبائل نمبر 7006566516