سرینگر//شکارگاہ ترال جنگلات میں بھیانک آگ لگ گئی ہے۔ آگ اس قدر ہولناک ہے کہ دور دور سے آگ کے شعلوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔ وائلڈ لائف واردن شوپیاں افشان دیوان نے گریٹر کشمیر کو بتایا کہ میں رخصت پر ہوں اور ریاست سے باہر ہوںلیکن میںاہلکاروں سے رابطہ کرکے وائلڈ لائف ٹیم کو علاقہ میں آگ بجھانے کیلئے بھیجوں گا۔