Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

شوپیان کے32سالہ مریض سمیت جموں کشمیر میں مزید10افراد کورونا سے از جان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 26, 2021 1:59 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
سرینگر//جنوبی ضلع شوپیان کے ایک32سالہ نوجوان سمیت وادی کشمیر میں پیر کو مزید10افراد کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے۔
نیوز ایجنسی جی این ایس کے مطابق ضلع شوپیان کے32سالہ شہری کو15اپریل کے روز ایس ایم ایچ ایس میں داخل کرایا گیا تھا۔اسی طرح مسلم پیر سوپور کے ایک45سالہ شہری صدر اسپتال میں ہی داخل تھا جہاں یہ دونوں فوت ہوگئے۔
قمرواری سرینگر کی ایک50سالہ خاتون کو21اپریل کے روز داخل کیا گیا تھا اور بھی آج ہی از جان ہوگئی۔برین نشان کا ایک59سالہ شہری صدر اسپتال میں زیر علاج تھا جہاں اس نے آخری سانس لی۔
آج جاں بحق ہونے والے دیگر افراد میں پانپور کا82سالہ شہری،صفا پورہ بانڈی پورہ کا مریض اور بارہمولہ ٹنگمرگ کا75سالہ شخص بھی شامل ہے۔
اطلاعات کے مطابق جموں میں گذشتہ رات کے دوران تین کورونا مریضوں کی موت واقع ہوگئی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گول رام بن شاہراہ سڑک کے کنارے ملبے کے ڈھیر | بارشوں کے دوران آنے والی پسیاں نہیں ہٹائی گئیں ، نالیوں کی حالت خستہ
خطہ چناب
ٹینکر کی زد میں آنے سے ضلع کورٹ را م بن کا افسر ہلاک
خطہ چناب
ویشنو دیوی مندر کیلئے ہیلی کاپٹر سروس | 7دنوں کے بعد دوبارہ بحال
جموں
کشیدہ حالات کا صحت نظام پر منفی اثر، ہسپتال میں مریضوں کی تعداد میں 90فیصد کمی جی ایم سی راجوری میں او پی ڈی سروسز تقریباً معطل، لوگ خوف کے باعث گھروں تک محدود
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے سلامتی کا اجلاس منعقد قومی سلامتی حکمت عملی کا جائزہ

May 14, 2025
صفحہ اول

سی ایس ڈی، فوج، بحریہ اور فضائیہ کے سربراہان صدر جمہوریہ اورمسلح افواج کی اعلیٰ قیادت کو تفصیلات فراہم

May 14, 2025
صفحہ اول

۔21دن بعد واہگہ اٹاری سرحد رینجرس اوربی ایس ایف اہلکار کی حوالگی کا تبادلہ

May 14, 2025

مشتبہ نقل و حرکت کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن

May 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?