Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

شوپیان میں گرینیڈ حملہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 12, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE

پلوامہ//جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں منگل کے روز مشتبہ جنگجوؤں کی طرف سے کئے گئے ایک گرینیڈ حملے میں4فورسز اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے، جن میں 3خواتین بھی شامل ہیں ۔ یہ حملہ اُس وقت کیا گیا جب ضلع پلوامہ کے پانپور میں سری نگر جموں قومی شاہراہ پر سمپورہ علاقہ میں واقع انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ انسٹی چیوٹ (ای ڈی آئی) کی کثیر منزلہ اقامتی عمارت میں محصور جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے مابین مسلح تصادم آرائی جاری تھی۔ پولیس نے بتایا کہ مشتبہ جنگجوؤں نے منگل کو دوپہر  قریب ساڑھے گیارہ بجے بونہ بازار شوپیان میں تعینات سی آر پی ایف اہلکاروں کو نشانہ بناکر ایک گرینیڈ پھینکا جو زوردار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس گرینیڈ حملے کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ضلع اسپتال شوپیان منتقل کیا گیا جہاں اُن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ زخمیوں میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ اگرچہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں، لیکن انہیں ڈھونڈ نکالنے کے لئے علاقہ بھر میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ ادھر تملہ ہال میں فوج اور ٹاسک فورس نے بٹنور اور آرمل علاقوں کا محاصرہ کیا اور تلاشیوں کا سلسلہ شروع کیا ۔ تملہ ہال میں تمام گلیوں کی ناکہ بندی کی گئی اور پھر پورے گائوں کی ویڈیو گرافی بھی کی گئی۔  

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پیر سے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی ہو گی ، صبح کی اسمبلی کھلے میدانوں میں منعقد نہ کی جائے : سکینہ ایتو
تازہ ترین
حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لئے مل کر کام کرنا وقت کی اہم ضرورت:جاوید احمد رانا
تازہ ترین
ہندوستان نے ایک اور پاکستانی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کو کہا
تازہ ترین
بڈگام کے ماگام علاقے میں ایک دکان سے چرس جیسا مواد بر آمد، دو افراد گرفتار:پولیس
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

بچوں کو مارنا ہمارا مشغلہ | اسرائیلی فوج کے سابق جنرل کا اعتراف

May 21, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل کو اسلحے کی فروخت | ہسپانوی پارلیمنٹ میں پابندی کی قرارداد منظور

May 21, 2025
بین الاقوامی

فضائی حملوں میںمزید 100فلسینی جاں بحق

May 21, 2025
بین الاقوامی

فرانس میں کشتی الٹ گئی، تارک وطن ہلاک، 200 کو بچا لیا گیا

May 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?