Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

شوپیان جھڑپ میں حافظ قرآن مقامی جنگجو جاں بحق

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 8, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سرینگر//عسکریت پسندوں کی صفوں میں2ماہ قبل شامل ہوا حافظ قرآن شوپیاں کے وان گام علاقے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں اتوار کی شب کو جان بحق ہوا جبکہ اس مختصر جھڑپ میں2 فوجی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔شوپیاںکے واںگام علاقے میں اتوار کی شب کو فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان خونین جھڑپ  ہوئی جس میں صدام حسین نامی ایک عسکریت پسند جان بحق ہوا۔ذرائع کے مطابق جنگجوئوں کی نقل وحر کت کی اطلاع ملنے کے بعد فوج کی 44 آر آر اور ر ٹاسک فورس نے وان گام میں گھات لگائی تھی جس کے دوران مذکورہ جنگجو پر گولیاں چلائی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق علاقے سے جنگجو ئوں کے ایک گروپ کا گذ ر ہوا، اور جب گھات میں بیٹھے فوجی اور پولیس اہلکاروں نے جنگجوئوں کو خود سپردگی کرنے کی پیشکش کی تو انہوںنے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی تاہم فائرنگ کے تبادلے میں حز ب المجاہدین سے وابستہ صدام حسین ساکن چتر پورہ شوپیان ماراگیا جبکہ ممکنہ طور اس کے کچھ ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کا میا ب ہو گئے ۔انہوں نے کہا کہ ان جنگجوئوں کو ڈھونڈ نکالنے کیلئے صبح تک آ پریشن جاری تھا ۔ جھڑ پ کے دوران دو فوجی اہلکار زخمی ہو ئے ہیں جن کو سرینگر کے فوجی اسپتال منتقل کیا گیا۔ پو لیس نے جا ئے واردات سے جنگجو کا اسلحہ بھی برآ مد کر لیا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق اتوار اور سموار کی درمیانی شب قریب12بجکر30منٹ پر انہوں نے گولیوں کی گونج سنی تاہم خوف کے مارے کسی نے بھی گھر سے باہر آنے کی جرت نہیں کی۔مقامی لوگوں کے مطابق فوج و ٹاسک فورس اہلکاروں کی طرف سے جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں دور دور تک گولیوں کی گن گرج اور دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جان بحق ہوئے جنگجو نے رواں سال 8 ستمبر کوحزب المجاہدین میں شمولیت اختیار کی۔مقامی لوگوں کے مطابق صدام حسین ایک شریف اور مذہبی اور صاحب ثروت گھرانے سے تعلق رکھتا تھا اور اس نے دو سال قبل حافظ قرآ ن مکمل کیا تھا اور وہ قاری بھی تھے۔صدام کے دو بھائی ہیںاور وہ ان میں سے سب سے چھو ٹا تھا ۔ اس دوران صبح 9 بجے کے قریب صدام حسین کی لاش پولیس نے لواحقین کے حوالے کی ۔ قریب 10بجے اسکی میت چتر پورہ شوپیان پہنچائی گئی تو سینکڑوں مرد و زن اور بچے وہاں پہنچ گئے ۔جلوس میں شامل لوگ آزادی کے حق میں اور بھارت کے خلاف نعرہ بازی کررہے تھے۔بعد میں اسکی میت کو مقامی عید گاہ میں رکھا گیا اور دن بھریہاں مساجد میں آزای کے ترانے گونجتے رہے ۔ صدام حسین کی نماز جنازہ میںہزاروں لوگوںنے شرکت کی۔عینی شاہدین کے مطابق  صدام حسین کے نماز جنازہ میں اس قدر لوگ جمع ہوئے تھے کہ نماز جنازہ دو مرتبہ ادا کرنا پڑی۔بعد میں اس کی میت کومقامی قبرستان پہنچایا گیا جہاں پرنم آنکھوں سے نعروں کی گونج میں صدام حسین کو سپرد لحد کیا گیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعلیٰ کیساتھ بدسلوکی کے معاملے میں ملوث افسران و اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے: نیشنل کانفرنس
تازہ ترین
ممتا بنرجی کا عمر عبداللہ کے مزارِ شہداء جانے سے روکنے پر شدید ردعمل،کہا شرمناک، ناقابل قبول اور چونکا دینے والا اقدام
برصغیر
تین جے کے پی ایس افسران کو سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے عہدے پر ترقی
تازہ ترین
جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا لداخ کے نئے لیفٹیننٹ گورنر مقرر
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

مزارِ شہداء پر جانے کے دوران عمر عبداللہ کی پولیس اہلکاروں کیساتھ دھکا مُکی ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

July 14, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

ہم جب چاہیں شہداء کو یاد کر سکتے ہیں،ہم پر کوئی پابندی نہیں چلے گی:وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ

July 14, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ سمیت حکمران جماعت کے معتدد لیڈران کی مزارِ شہداء پر حاضری

July 14, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

کشمیر میں منتخب حکومت کو قید کرنے کی خبر دبانے والے اخبار فروش شرم کریں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?