Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
طب تحقیق اور سائنس

شمسی توانائی سے چارج ہونے والالیپ ٹاپ ! | گھر کے کام کرنے والاجدید روبوٹ متعارف ٹیکنالوجی

Towseef
Last updated: March 9, 2025 11:34 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

ویب ڈیسک

ورک فروم ہوم Work From Home کا زمانہ اب پرانا ہو گیا ہے اب ورک فروم بیچ Work From Beach کا دور ہے کیوں کہ سائنس دانوں نے ایک ایسا لیپ ٹاپ تیار کر لیا ہے جو شمسی توانائی سے باآسانی چارج ہو جائے گا۔ایک چینی ٹیکنالوجی کمپنی نے Mobile World Congress 2025 میں ایک حیرت انگیز شمسی توانائی سے چلنے والا لیپ ٹاپ متعارف کروایا ہے۔

لیپ ٹاپ 20 منٹ میں سورج کی روشنی سے فوری چارج ہو جاتا ہے جو ایک گھنٹے کا ویڈیو پلے بیک دے سکتا ہے۔اس الٹرا سلم لیپ ٹاپ کی موٹائی 15mm اور وزن صرف 1.22 گلو گرام ہے جس کی پشت پر چھوٹے شمسی پینلز نصب ہیں۔یہ لیپ ٹاپ ناصرف بیٹری کے مسائل کا حل ہے بلکہ مستقبل میں مکمل موبائل ورک اسٹیٹ اپ کے خواب کو بھی حقیقت بنا سکتا ہے۔دریں اثنا اباب گھر کے سارے کام آسان ہونے والے ہیں، کیونکہ کاموں کے لیے جدید روبوٹ متعارف کروا دیا گیا ہے جو جلد مارکیٹ میں آ جائے گا۔چائے بنانے سے لے کر فرش کی صفائی تک، روزمرہ کے کام اکثر ایک تھکا دینے والے معمول کی طرح محسوس ہوتے ہیں، لیکن اب ایک روبوٹک مددگار رکھنے کا خواب جلد حقیقت بن سکتا ہے۔ناروے کی روبوٹکس کمپنی 1X نے حال ہی میں NEO Gamma نامی ایک جدید گھریلو روبوٹ متعارف کروایا ہے۔ایک پرومو ویڈیو میں یہ جدید ہمیونائیڈ روبوٹ چائے بناتا، فرش صاف کرتا، سامان اٹھاتا، کھڑکیاں چمکاتا اور دیوار پر تصویر لگاتا نظر آتا ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ NEO Gamma اس دہائی کے آخر تک گھروں میں خودکار طریقے سے کام کر رہا ہو گا۔یوٹیوب صارفین اس پر مختلف آراء کا اظہار کر رہے ہیں، کچھ نے اسے خوفناک فلموں سے تشبیہ دی ہے، جبکہ ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ یہ کسی ہارر فلم کا ٹیزر معلوم ہوتا ہے، تاہم کچھ لوگوں نے مثبت ردعمل دیا ہے، ایک صارف نے کہا ہے کہ مجھے پسند آیا کہ یہ کام مکمل کرنے کے بعد ایک اچھے بچے کی طرح بیٹھ جاتا ہے۔یہ ماڈل NEO Beta کا جدید ورژن ہے، جسے گزشتہ سال اگست میں متعارف کرایا گیا تھا، اس میں قدرتی انسانی چال، بازوؤں کی حرکت، چیزوں کو مؤثر طریقے سے پکڑنے کی صلاحیت اور شور میں کمی سمیت کئی بہتریاں کی گئی ہیں۔1X کمپنی NEO Gamma کو جلد از جلد گھروں میں متعارف کرانے کے لیے متعدد پروٹو ٹائپس کو منتخب گھروں میں بھیج کر جانچ کر رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایڈوکیٹ جنرل کی تقرری میں تاخیر کیوں؟ وحیدہ پرہ کا حکومت سے سوال
تازہ ترین
پہلگام واقعے کے باوجود یاتریوں میں زبردست جوش و جذبہ ہے:ست پا ل شرما
تازہ ترین
مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری
تازہ ترین
5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا
تازہ ترین

Related

طب تحقیق اور سائنسمضامین

زندگی گزارنے کا فن ( سائنس آف لیونگ) — | کشمیر کے تعلیمی نظام میں ایک نئی جہت کی ضرورت فکرو فہم

June 30, 2025
طب تحقیق اور سائنسکالم

! کتب بینی کی روایت دَم توڑ رہی ہے فکر انگیز

June 30, 2025
طب تحقیق اور سائنسکالم

گرمائی تعطیلات اور گرمی کا موسم فکر و ادراک

June 30, 2025
طب تحقیق اور سائنسکالم

! سیکھنے میں کیسی شرم؟ سوال علم کی ابتدا ہے

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?