Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

شمال مغربی ہندوستان | شدیدگرمی کی لہر26مئی تک جاری رہنے کا امکان

Towseef
Last updated: May 22, 2024 10:02 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی// شمال مغربی ہندوستان، شمالی مدھیہ پردیش اور گجرات کے میدانی علاقوں میں اگلے پانچ دنوں تک گرمی کی شدید لہر برقرار رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ’’مغربی راجستھان، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، مشرقی راجستھان اور مغربی اتر پردیش میں 22 سے 26 مئی تک اور شمال مغربی مدھیہ پردیش اور دہلی کے مختلف علاقوں میں 24 سے 26 مئی کے درمیان شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی۔جموں ڈویژن، ہماچل پردیش، گجرات، شمال مشرقی مدھیہ پردیش میں 26 مئی تک، مغربی مدھیہ پردیش، دہلی میں 22 اور 23 مئی، ودربھ میں 23 سے 26 مئی تک، مشرقی اتر پردیش میں 24 سے 26 مئی اور 22 سے 25 مئی تک گرمی کی لہر جاری رہے گی ۔ اس مدت کے دوران شمالی وسطی مہاراشٹر میں للو چلنے کی توقع ہے۔جنوب مغربی مانسون بدھ کے روز جنوبی بحیرہ عرب کے کچھ حصوں، مالدیپ کے کچھ اور حصوں، کومورین کے علاقے، جنوبی خلیج بنگال، انڈمان نکوبار جزائر اور بحیرہ انڈمان میں آگے بڑھنے کی توقع ہے۔اس کے زیر اثر کرناٹک، لکشدیپ، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل اور کیرالہ میں 25 مئی تک مختلف علاقوں مں بھاری بارش متوقع ہے۔ کیرالہ میں شدید بارش کے امکانات ہیں۔ اگلے سات دنوں کے دوران جزائر انڈمان اور نکوبار میں وسیع پیمانے پر ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے اسی مدت کے دوران کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، مراٹھواڑہ، ودربھ، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گرج چمک اور تیز ہوا کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔26 مئی کو اروناچل پردیش اور آسام اور میگھالیہ میں مختلف مقامات پر بھاری بارش متوقع ہے۔مغربی وسطی خلیج بنگال میں کم دباؤ کا علاقہ بن گیا ہے۔ اس کے شمال مشرق کی طرف بڑھنے اور 24 مئی کی صبح تک خلیج بنگال کے وسطی حصوں پر ایک ڈپریشن میں مرتکز ہونے کا امکان ہے۔ یہ شمال مشرق کی طرف بڑھنے اور مزید شدت اختیار کرنے اور 25 مئی کی شام تک شمال مشرق اور ملحقہ شمال مغربی خلیج بنگال تک پہنچنے کا قوی امکان ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
زندہ شیل تباہ کرنے کے لئے سیکورٹی فورسز کی کارروائی | عام لوگوں کی حفاظت کیلئے متعدد زندہ شیل ناکارہ بنا دیا گیا
پیر پنچال
مینڈھر میں خوف کا سایہ برقرار، شام پانچ بجے ہی دکانیں بند ہو گئیں خوفزدہ عوام کا بازار کا رْخ کرنے سے گریز، گولہ باری کی یادیں ذہنوں پر نقش
پیر پنچال
پونچھ قصبہ میں آہستہ آہستہ رونقیںبحال ہونا شروع | محفوظ مقامات پر گئے لوگ گھروں کی طرف واپس آنے لگے
پیر پنچال
حد متارکہ پر پاک بھارت فائرنگ | فوج نے پونچھ میں متاثرہ خاندانوں کو امداد فراہم کی
پیر پنچال

Related

برصغیر

بات چیت سے ہی کاروبار اور بہتر زندگی کا ہدف حاصل ہوگا:یوگی

May 12, 2025
برصغیر

دہلی ہنوز 10بڑے آلودہ شہروںمیں شامل | 90فیصد شہروں میں آلودگی کی سطح ڈبلیو ایچ او معیار سے زیادہ

May 12, 2025
برصغیر

رائے پور میں المناک حادثہ | ٹرک اور ٹرالر کے مابین ٹکر، 13افراد کی موت

May 12, 2025
برصغیر

مہاراشٹرمیں تباہ کن آگ | کئی کمپنیوں کے 22گودام خاکستر

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?