Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

شمال مشرقی ریاستوں میں بارش کا قہرجاری

Towseef
Last updated: June 4, 2025 11:43 pm
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//موسم میں آئی تبدیلی سے ملک کے کچھ حصوں میں راحت ملی ہے تو کئی علاقوں میں آفت آ ئی ہوئی ہے۔ شمالی ہند کی کئی ریاستوں میں بارش سے لوگوں کو شدید گرمی سے نجات ملی ہے وہیں شمالی مشرقی ریاستوں میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈ سے تباہی کا دور جاری ہے۔ اس درمیان محکمہ موسمیات نے دہلی، یوپی اور بہار میں بھی بارش کو لے کر الرٹ جاری کر دیا ہے۔دہلی اور اتر پردیش میں گزشتہ کچھ دنوں میں ہلکی بارش اور آندھی سے موسم میں کچھ تبدیلی ہوئی تھی۔ اس کے بعد تیز دھوپ نے پھر سے موسم کو تلخ کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں آج آندھی کے ساتھ بارش ہونے کے آثار نظر آ رہے ہیں۔ بارش کے بعد درجہ حرارت میں قریب 5 سے 7 ڈگری سیلسیس تک کی گراوٹ دیکھی جا سکتی ہے۔ وہیں اتر پردیش میں بھی بارش کو لے کر الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ جبکہ مدھیہ پردیش میں اگلے دو دنوں تک موسم صاف رہنے کا امکان ہے۔شمال مشرقی ریاستوں کی بات کی جائے تو منی پور اور آسام میں آج بھی بارش کا قہر جاری رہے گا۔ ان علاقوں میں سیلاب سے کافی نقصان ہوا ہے۔ آسام، منی پور اور سکم میں کئی شہروں میں مسلسل بارش سے ندیاں طغیانی پر ہیں یہاں تک کہ لوگوں کے گھروں تک پانی داخل ہو چکا ہے۔ کئی گاوں ڈوب گئے ہیں جبکہ شہروں میں سڑکوں پر گھٹنوں تک پانی بہہ رہا ہے۔ لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کے لیے ایس ڈی آر ایف اور فوج کی مدد بھی لی جا رہی ہے۔ آسام میں مرنے والوں کی تعداد 11 پہنچ گئی ہے جبکہ 5.5 لاکھ سے زیادہ افراد اس قدرتی آفت سے متاثر ہیں۔ دوسری طرف راجستھان کے کئی ضلعوں میں بھی آج موسم کروٹ لے سکتا ہے۔ جئے پور، الور، بھرت پور، سیکر، چرو، بیکانیر، جودھپور، ادئے پور کوٹا سمیت کئی جگہوں پر بارش ہونے کے آثار ہیں۔

منی پور میں سیلاب سے زندگی درہم برہم

عظمیٰ نیوز سروس

امپھال//وادی امپھال اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں موسلادھار بارش اور سیلاب کی وجہ سے زندگی مکمل طور پر درہم برہم ہوگئی ہے۔ ایسے مشکل حالات میں ہندوستانی فوج ‘آپریشن جل راحت2‘کے تحت بڑے پیمانے پر راحت اور بچا کی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ہندوستانی فوج 31 مئی 2025 سے منی پور کے مختلف سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں دن رات امدادی کاموں میں مصروف ہے۔ فوج کے دستے انتہائی مشکل حالات میں کام کر رہے ہیں اور اب تک 1,560 سے زیادہ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔سب سے بڑا ریسکیو آپریشن وانگکھائی میں کیا گیا جہاں سے 584 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ اسی وقت، جے این آئی ایم ایس اسپتال سے 569 لوگوں کو بحفاظت نکال لیا گیا، جن میں 15 حساس مریض بھی شامل ہیں جنہیں فوری طبی امداد کی ضرورت تھی۔ دیگر متاثرہ علاقوں میں بھی امدادی کام جاری ہے۔ 110 افراد کو کھیتائی چنگنگ بام لیکئی سے نکالا گیا۔لائشرم لیکئی سے 115 شہریوں کو بچا لیا گیا۔ لام لانگ کے علاقے سے 65 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ ہنجنگ سے 75 لوگوں کو بچایا گیا جہاں سیلابی پانی تیز کرنٹ کے ساتھ بہہ رہا تھا اور امپھال ندی کا پشتہ ٹوٹ گیا تھا جس سے صورتحال مزید سنگین ہو گئی تھی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ
تازہ ترین
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے
برصغیر
کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین

Related

برصغیر

سرمایہ کاروں کے مفادات کاتحفظ | ہند کرغزستان دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدہ نافذ

June 5, 2025
برصغیر

آتم نربھر بھارت کے عزم کی عکاسی | رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی اب ملک میں تیارہو گی

June 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

کوروناوائرس کے کل فعال معاملوں کی تعداد 4866 تک پہنچ گئی، سات مزید مریضوں کی موت

June 5, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

تاریخی لمحہ قریب: وزیر اعظم مودی کل کشمیر کو ریل سے جوڑنے کا آغاز کریں گے

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?