Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

شمالی کوریا کے حملے پر آسٹریلیا ‘امریکہ کی مدد کرے گا‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 12, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کینبرا //آسٹریلوی وزیراعظم میکلم ٹرنبل نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا نے امریکہ پر حملہ کیا تو اْن کا ملک امریکہ کے ساتھ اس لڑائی میں معاونت کے لیے تیار ہے۔ادھر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ امریکہ کے خلاف کسی بھی کارروائی کے بعد انھیں 'بہت زیادہ پریشان' ہونا پڑے گا۔آسٹریلوی وزیراعظم نے کہا کہ امریکہ پر کسی طرح کا حملہ ہونے کی صورت میں اْن کا ملک آسٹریلیا، نیوزی لینڈ امریکہ سکیورٹی معاہدے کی پاسداری کرے گا۔یہ سکیورٹی معاہدہ  1951 میں طے پایا تھا جس کا مقصد دوسرے ممالک کی جارحیت کی صورت میں ایک دوسرے کا دفاع کرنا ہے۔معاہدے کے تحت کسی بھی ایک ملک پر حملہ ہونے کی صورت میں دوسروں پر لازم ہے کہ وہ اس پر ’مشاورت کرے‘ اور ’مجموعی خطے کے خلاف کارروائی کرے۔‘مقامی ریڈیو سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ امریکہ آسٹریلیا سمیت اپنے اتحادیوں کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے اور ہم امریکہ کے ساتھ ہیں۔انھوں نے کہا کہ ’مجھے اس سلسلے میں کوئی ابہام نہیں ہے، اگر امریکہ پر کوئی حملہ ہوتا ہے تو سیکورٹی معاہدہ لاگو ہو گا اور آسٹریلیا امریکہ کی اْسی طرح مدد کرے گا جیسے امریکہ اْن کی کرے گا۔‘یاد رہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے دو میزائل تجربات کے بعد حالیہ ہفتوں میں امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔وزیراعظم ٹرنبل نے امریکی اتحاد کو 'قومی سلامتی کے لیے حتمیٰ چٹان' کے طور پر بیان کیا۔'یہ کیسے ممکن ہو گا اس کا انحصار موجودہ حالات اور اتحادیوں سے مشاورت پر ہے۔‘آسٹریلوی وزیراعظم نے بتایا کہ گذشتہ رات انھوں نے ٹیلی فون پر امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس سے شمالی کوریا کے معاملے پر بات چیت کی ہے لیکن انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ اس بات چیت میں آسٹریلوی معاونت کے بارے میں کوئی بات ہوئی یا نہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?