شمالی کوریا کےمیزائل تجربوں کے رد عمل میں جاپان کی طرف سے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
ٹوکیو // جاپان نے شمالی کوریا کے ذریعہ بیلسٹک میزائل کا تجربہ کئے جانے کے بعد قومی سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس طلب کیا ہے۔
یہ اطلاع کیوڈو نیوز ایجنسی نے جمعرات کو اپنی رپورٹ میں دی ہے۔
قبل ازیں جاپانی میڈیا نے جمعرات کے روز خبر دی کہ شمالی کوریا نے ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جو جاپان کے خصوصی اقتصادی زون سے باہر گرا۔
دوسری جانب سی این این نیوز چینل نے امریکہ کے اعلیٰ افسران کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ شمالی کوریا نے دو میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *