Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

’ شمالی کوریا کی طرف سے میزائل تجربے‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 24, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
ٹوکیو//سمدیر اور آشی گارا نامی جاپانی جنگی جہاز امریکی بحری جہاز کارل ونسن کے ساتھ ملنے کے لئے جمعہ کو مغربی جاپان سے روانہ ہوئے۔ دونوں ملکوں کے جنگی بحری جہازوں نے اتوار کو مغربی بحرالکاہل میں جنگی مشقیں شروع کیں۔'دی کارل ونسن اسٹرائیک گروپ' جس میں یوایس ایس کارل ونسن نامی جہاز بردار سمیت تین میزائل شکن بحری جہاز بھی شامل ہیں۔جزیر نما کوریا میں شمالی کوریا کی طرف سے میزائل تجربہ کرنے کے باعث کشیدگی میں اضافہ ہونے پر جو صدر ٹرمپ کے حکم پر آسٹریلیا کی طرف جانے والے اس بیڑے کا رخ جزیرہ نما کوریا کی طرف موڑ دیا گیا تھا۔یہ فوری طور پر واضح نہیں ہے کہ جاپانی بحری جنگی جہاز کتنے عرصے تک امریکی بحری بیڑے کے ساتھ حرکت کرتے رہے ہیں۔امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ یہ معمول کی مشترکہ مشقیں ہیں جن کا مقصد بحری دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانا اور مشترکہ حکمت عملی کو بہتر کرنا ہے۔جاپان کی طرف سے بحری طاقت کا مظاہرہ اس بارے میں بڑھتی ہوئی تشویش کی عکاسی کرتا ہے کہ شمالی کوریا جوہری اور کیمیائی ہتھیاروں سے جاپان کے خلاف کارروائی کر سکتا ہے۔دوسری طرف اتوار کو شمالی کوریا نے کہا کہ وہ اپنی فوجی طاقت کے مظاہرے کرنے کے لیے امریکہ کے طیارہ بردار جہاز کو ڈبو سکتا ہے۔شمالی کوریا کی حکمران جماعت ورکرز پارٹی کے اخبار روڈونگ سنمن نے ایک تبصرے میں کہا کہ "ہماری انقلابی فورسز امریکہ کے جوہری طاقت سے چلنے والے بیڑے کو ایک ہی حملے سے ڈبونے کے لیے تیار ہیں۔"شمالی کوریا کورین پیپلز آرمی کا 85 ویں یوم تاسیس منگل کو منائے گا۔ ماضی میں ایسے دن کے موقع پر یہ ملک اپنے ہتھیاروں کے تجربات کر چکا ہے۔شمالی کوریا نے اس کے خلاف عائد اقوام متحدہ کی تعزیرات کے باوجود جوہری اور میزائل تجربات کیے ہیں۔صدر ٹرمپ نیشمالی کوریا کی طرف سے امریکہ کے خلاف جوہری میزائل کے حملے کی صلاحیت کو روکنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے لیے فوجی حملے سمیت تمام طریقے موجود ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں کے4چاراضلاع 18مقامات پرایس آئی اےچھاپے
جموں
راہل گاندھی کا دورۂ پونچھ آج | گولہ باری متاثرین سے ملاقات کریں گے
پیر پنچال
بھیڑ دھوتے ہوئے ڈوبنے سے خانہ بدوش شخص جاں بحق
پیر پنچال
نوشہرہ فاریسٹ ڈویژن کے بریری اور کنگوٹہ جنگلات میں بھیانک آگ سرسبز درخت خاکستر، جنگلی حیات متاثر، محکمہ جنگلات کی خاموشی پر سوالات
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

بنگلہ دیش میں سیاسی بحران، محمد یونس کی مستعفی ہونے کی دھمکی

May 23, 2025
بین الاقوامی

امریکہ میںسی آئی اے ہیڈ کوارٹر کے باہر فائرنگ

May 23, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی سفارت کاروں کو غزہ کیلئے مارا : ایلیاس روڈریگز

May 23, 2025
بین الاقوامی

۔29بچے اور بزرگ بھوک سے تڑپ کرفوت | خیموں پر بمباری سے مزید 83فلسطینی جاں بحق

May 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?