Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

شمالی کوریا کا جوہری ذخیرہ تباہ کرنے کا ایک ہی راستہ ہے: پینٹاگان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 7, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
واشنگٹن//امریکہ کے لیے شمالی کوریا کے جوہری ذخیرے کی گہرائی کا پتا چلانے اور اْسے تباہ کرنے کا ایک ہی راستہ ہے، اور وہ یہ کہ زمینی لڑائی میں ملک کو فتح کیا جائے۔پینٹاگان نییہ بات قانون سازوں کو تحریر کردہ ایک مراسلے میں کہی ہے، جو شمالی کوریا کے ساتھ کسی تنازع کی صورت میں فوجی اقدام اور جانی نقصان کے بارے میں جاننے کے خواہشمند تھے۔جوائنٹ چیفز آف اسٹاف، ریئر ایڈمرل مائیکل جے ڈمونٹ نے مراسلے میں قانون سازوں کو بتایا ہے کہ اس سلسلے میں مخفی بریفنگ ''زیادہ بہتر معاملہ ہوگا جس دوران امریکہ اور اْس کے اتحادیوں کی صلاحیت کے بارے میں بات کی جاسکے، کہ کس طرح شمالی کوریا کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی صورت میں جواب دیا جائے گا اور اس طرح شمالی کوریا کے نیوکلیئر اسلحے کا پتا لگا کر اسے تباہ کیا جائے؛ جو زیر زمین تنصیبات کے اندر چھپا ہوا ہے''۔ایوانِ نمائندگان کے کیلیفورنیا کیرکن ٹیڈ لیو اور اریزونا کے روبین گلیگو نے یہ معلومات جاننے کی درخواست کی تھی، جو دونوں ڈیموکریٹ ہیں۔ڈمونٹ کے مراسلے پر ہفتے کے روز ڈیموکریٹک پارٹی کے 15 اور ری پبلیکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے واحد قانون ساز نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں اْنھوں نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے اسلحے کے ذخیرے کو تباہ کرنے کے لیے درکار اقدام ''تشویش کا باعث'' لگتا ہے؛ اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا کہ وہ شمالی کوریا کی صورت حال کے سلسلے میں لڑائی کی بات نہ کریں۔لیو نے 'دی واشنگٹن پوسٹ' کو بتایا کہ لوگوں کو یہ اہم بات سمجھنی چاہیئے کہ جوہری طاقت رکھنے والے ملک کے ساتھ لڑائی کا کیا مطلب ہوگا۔ اْنھوں نے کہا کہ ابتدائی دِنوں کے دوران 300000 افراد ہلاک ہوسکتے ہیں، جن میں سے 100000 سے زائد امریکی ہوسکتے ہیں۔گلیگو نے کہا کہ قانون ساز ''یہ بات یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ اس معاملے میں مکمل شفافیت اپنائی جائے، اور اس بات پر بھی کہ اگر ہمارے سولین راہنما غلط اندازے لگاتے ہیں تو اْس صورت میں کیا کچھ رونما ہو سکتا ہے''۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?