سرینگر/شمالی کشمیر کے سوپور میں بدھ کو آگ کی ایک واردات میں پانچ دکان خاکستر ہوگئے۔
اطلاعات میں بتایا جارہا ہے کہ سوپور کے اقبال مارکیٹ میں ایک تین منزلہ شاپنگ کمپلیکس میں اچانک آگ نمودرا ہوئی جسے بجھانے کیلئے عملہ وہاں پہنچ گیا جس نے آگ کی لپٹوں کو قابو کرلیا تاہم وہ پانچ دکانوں کو جلنے سے نہیں بچاسکے۔
آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چلا ہے۔