سرینگر /فورسز نے بدھ کی صبح شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں ایک گائوں کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا۔
اطلاعات کے مطابق فورسز نے گوہن نامی گائوں میں محاصرے کے بعدگھر گھر تلاشی کا آغاز کرلیا۔
یہ آپریشن گائوں میں جنگجوئوں کی موجودگی کی اطلاع کے بعد شروع کیا گیا۔