سرینگر/فورسز نے منگل کو شمالی کشمیر کے سوپور علاقے میں سعدپورہ نامی گائوں کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن کا آغاز کیا۔
اطلاعات کے مطابق فوج ، سی آرپی ایف اور ایس او جی اہلکاروں نے گائوں میں جنگجوئوں کی موجودگی کی اطلاع کے بعد آپریشن شروع کیا۔
آخری اطلاعات ملنے تک گائوں میں فورسز کا تلاشی آپریشن جاری تھا۔