بارہمولہ //قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے منگل کی صبح شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے کئی علاقوں میں چھاپے مارے۔
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ این آئی اے کی ٹیم نے سی آر پی ایف اور پولیس کے ہمراہ ضلع بارہمولہ کے پلہالن پٹن کے غلام رسول وازہ کے گھر پر چھاپا مارا۔
اس کے علاوہ کانسپورہ اور ضلع کے دیگر مقامات پر بھی این آئی کی طرف سے چھاپے مارے گئے۔
تفصیلات کا انتظار ہے