Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

شفقت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 15, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
"اٹھو ساحل۔ دیکھو آٹھ بج گئے ہیں ۔۔تمہیں سکول نہیں جاناکیا؟ " ماں نے ساحل کے منہ پر  سے کمبل اُٹھاتے ہوئے کہا۔
"اُف ماں! سونے دو نا ابھی آدھے گھنٹے سے کون سا پہاڑ ٹوٹ پڑے گا "، ساحل نے کمبل کو کھینچ کر کہا۔
"اچھا تیری مرضی مجھے تو ابھی بہت سارے کام کرنے ہیں "
رسوئی گھر سے آرہی آواز کو ساحل زیادہ دیر تک برداشت نہ کر سکا اور وہ اٹھ کر باتھ روم میں چلا گیا۔
باتھ روم سے باہر نکلتے ہی ماں نے کہا،" بیٹا تم آگئے۔ دیکھو میں نے تمہارے لئے کیا بنایا ہے ۔۔۔مٹر پنیر"
" ماں کیا پکایا ہے؟ آج تو پاستا اور سینڈوچز کا زمانہ ہے۔۔۔ آپ نے میرا موڈ ہی خراب کر دیا۔۔ میں نہیں کھاؤں گا!"، ساحل  غصے میں وہاں سے اٹھ کر اپنے کمرے میں چلا گیا اور اسکول جانے کی تیاری کرنے لگا۔۔
ماں کو تو بہت برا لگ گیا اور کیوں نہ لگے اتنے پیار سے جو بنائی تھی اس نے مٹر پنیر، لیکن اس نے بنا ظاہر کئے مسکراتے ہوئے کہا "بیٹا میں نے  لنچ بکس پیک کر کے  رکھا ہے، کھا لینا اور ہاں میں نے اس میں مٹر پنیر نہیں رکھی ۔"
اسی دوران اسکول بس کی ہارن بجی۔ ساحل نے اپنا بستہ اٹھایا اور لنچ بکس وہیں پر  چھوڑ کر بس کی اور چل پڑا۔ ماں اسکے پیچھے لنچ بکس لے کر دوڑی لیکن بس نکل چکی تھی۔ ماں کی آنکھوں میں آنسو آ گئے،اس لیے نہیں کہ ساحل کو اس کے ہاتھ کا بنا ہوا کھانا پسند نہیں آیا بلکہ اس لیے کہ وہ آج دن بھر  بھوکا رہے گا۔
ہماری مائیں ہم سے کتنی محبت کرتی ہیں۔ خود کچھ کھائیں نہ کھائیں مگر ہم کو کھانا کھلا کر ہی دم لیتی ہیں۔ بہرحال ساحل تو اسکول چلا گیا بغیر لنچ بکس لئے ۔
دن کے ایک بجے جب تمام بچے کھانا کھانے کو نکلے تو ساحل اسکول گراؤنڈ کی اور نکل پڑا۔ یوں تو وہ اپنے دوستوں کے ساتھ ہوتا تھا لیکن آج انہوں نے اُس سے یہ کہہ کر کھانا شیئر کرنے سے انکار کر دیا کہ ان کے پاس بہت کم کھانا ہے ۔اسکول گراؤنڈ تو بالکل خالی تھا کیونکہ تمام بچے کھانا کھا رہے تھے۔ ساحل نے پورے گراؤنڈ کی اور نظر دوڑائی، کوئی نظر نہیں آیا، سوائے راہل کے  ۔وہ اسکے  پاس گیا اور اس سے کہنے لگا کیوں،" راہل تم نے کھانا ساتھ نہیں لایا؟"
"نہیں دوست"
"پر کیوں؟"
"کیونکہ میری ماں تو گذر چکی ہے۔ اب جو میری سوتیلی ماں ہیں اس کو میری بالکل بھی پرواہ نہیں ہے۔ میں صبح آٹھ بجے اٹھا کرتا تھا لیکن اب چھ بجے اٹھتا ہوں کیونکہ سات بجے کے بعد مجھے ناشتہ نہیں ملتا۔ وہ میرے لئے ٹفن بھی نہیں رکھتی۔ دس روپے دے کر گھر سے  روانہ کرتی ہے اور کہتی ہے خود ہی کچھ کھا لینا۔۔۔ کاش میری ماں بھی  زندہ ہوتی تومیں بھی ٹفن  ساتھ  لاتا۔
ساحل یہ سن کر بالکل چپ ہوگیا اور وہ کلاس کی جانب چل پڑا ۔کلاس میں زار و قطار  رونے لگا اور اپنی کی ہوئی غلطی پر شرمندہ ہوا۔ جب چھٹی ہوئی تو وہ تیزی سے گھر کی جانب دوڑ پڑا اور ماں سے گلے لگ گیا اور اور کہنے لگا ،"ماں بہت بھوک لگی ہے ذرا مٹر پنیر تو لانا۔۔!"
 
متعلم10ویں جماعت، شاہِ ہمدان میموریل انسٹی چوٹ شوپیان،کشمیر،موبائل؛9697402129
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رکشا بندھن پر جموں کا آسمان بنا رنگوں کا میلہ چھتوں پر پتنگوں کی جنگ، بازاروں میں خوشیوں کی گونج
جموں
بانہال میں چھوٹی مسافر گاڑیوںاور ای رکشاوالوں کے مابین ٹھن گئی الیکٹرک آٹو کو کسی ضابطے کے تحت صرف قصبہ میں چلانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہے | کچھ عناصر ٹی آر ایف کی زبان بولتے ہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز امن کو یقینی بنانے اور ایسے عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کیلئے پُرعزم:ایل جی
جموں
چرارشریف میں انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز
سپورٹس

Related

ادب نامافسانے

کیچڑ میں کھلا کنول افسانہ

July 19, 2025
ادب نامافسانے

چمکتی روشنیوں کا اندھیرا افسانہ

July 19, 2025
ادب نامافسانے

آفت کے بعد افسانہ

July 19, 2025
ادب نامافسانے

تو مہکے میں مرجائوں افسانہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?