Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

شعیب اختر نے یوٹیوب پرریکارڈ توڑ ڈالا | 28روز میں 10لاکھ سبسکرائبر حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 20, 2019 10:57 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
لاہور/پاکستان کے سابق مایہ ناز فاسٹ باؤلر شعیب اختر آج کل ٹی وی چینلز کے ساتھ ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر بھی جلوہ افروز ہوتے ہیں، انکی ماہرانہ رائے اور تجزیے پوری دنیا کے کرکٹ شائقین میں خاصے مقبول ہو رہے ہیں۔فاسٹ باؤلر کو یوٹیوب کی جانب سے 28روز میں 10لاکھ سبسکرائبر حاصل کرنے اوردنیا کے سب سے بڑے یوٹیوبر رپیوڈی پائے کا ریکارڈ توڑنے پر گولڈن بٹن پیش کیا گیا ہے۔راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے پہچانے جانے والے شعیب اختر نے ٹوئٹرپر گولڈن بٹن کے ساتھ اپنی نئی تصویراپلوڈ کی اور اپنے یوٹیوب چینل پر اپنے چاہنے والوں کے لئے ویڈیو پیغام جاری کیا۔ویڈیو پیغام میں انہو ں نے اپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا، انہوں نے کہا کہ نا صرف پاکستان بلکہ دنیا کے دیگر ممالک میں موجود ہر اْس مداح کا شکریہ جو مجھے پسند کرتا ہے۔واضح رہے کہ آج کل یوٹیوب پر معروف شخصیات کی جانب سے اپنیذاتی چینلز بنائے جا رہے ہیں۔ زیادہ تر چینلز بننے کی اہم وجہ یہ ہے کہ شائقین اب ٹی وی ا سکرینز کے علاوہ اپنے موبائل فونز پر بھی کثرت سے ویڈیوز اور تجزیہ سنتے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

مودی نے ویبھو سوریہ ونشی کی حوصلہ افزائی کی

May 30, 2025
سپورٹس

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ریکارڈ 238رنز سے شکست دی

May 30, 2025
سپورٹس

ڈی گوکیش نے شاندار مقابلے میں فابیانو کاروانا کو شکست دی

May 30, 2025
سپورٹس

عادل رشید نے اہم سنگ میل عبور کیا

May 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?