Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ششی تھرور کے خلاف کلکتہ کی ایک عدالت نے سمن جاری کیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 15, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 کلکتہ// کلکتہ کی ایک عدالت نے کانگریس کے لیڈر اور تیرونتاپورم سے ممبر پارلیمنٹ ششی تھرورکو ''ہندو پاکستان''ریمارکس پر سمن جاری کیا ہے ۔ایڈوکیٹ سومیت چودھری نے اپنی اپیل میں کہا ہے کہ ششی تھرور کے بیان سے ہندؤں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں اور یہ آئین کی بھی توہین ہے ۔تھرور کو 14اگست کو عدالت میں پیش ہونے کو کہا گیا ہے ۔ ششی تھرور نے گزشتہ دنوں ایک پروگرام میں کہا تھا کہ''ملک میں اس وقت جمہوریت اور سیکولرازم کو شدید خطرات لاحق ہیں اور 2019میں اگر بی جے پی دوبارہ اقتدار میں آجائے گی تو ہندوستان کے آئین میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ ''ہندو پاکستان بننے کا بھی خطرہ ہے ''۔تھرور کے اس بیان پر مختلف بی جے پی لیڈروں نے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ششی تھرور نے ہندؤں کے جذبات کو مجروح کرنے کے ساتھ ساتھ جمہوریت کی توہین بھی کی ہے اور اس پر کانگریس صدر راہل گاندھی کو معافی مانگنا چاہیے ۔ گانگریس نے گرچہ ششی تھرور کے بیان سے کنارہ کشی اختیار کی ہے تاہم سینئر کانگریسی لیڈر پی ایل پونیا نے کہا کہ ششی تھرور کو وضاحت کرنی چاہیے یہ بات کیوں انہوں نے کہی ہے تاہم یہ بھی حقیقت ہے کہ بی جے پی اور آر ایس ایس ہمیشہ سے آئین میں تبدیلی کی کوشش کرتی رہی ہے ۔دوسری جانب کیرالہ کانگریس نے تھرور کے بیان کی حمایت کی ہے ۔یو این آئی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ریاستی درجے بحالی کی کوشش: عمر عبداللہ نے کھڑگے اور راہل کاشکریہ ادا کیا، مرکز سے وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ
تازہ ترین
ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے : ٹرمپ
برصغیر
شدید بارشوں اور آندھی کی پیش گوئی، ضلع انتظامیہ پلوامہ کی عوام کو احتیاط برتنے کی ہدایت
تازہ ترین
امرناتھ یاترا جوش و خروش کیساتھ جاری، معطلی کی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت: صوبائی کمیشنر کشمیر
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینجموںکشمیر

وزارتِ داخلہ نے جموں و کشمیر میں تعیناتی کے لیے سی آر پی ایف کی 20 نئی بٹالینز کی منظوری دے دی

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط، جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترین

امر ناتھ یاترا: 13 دن میں دو لاکھ سے زائد یاتریوں نے کئے درشن، یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ

July 16, 2025
برصغیر

مانو یونیورسٹی کے چانسلر ممتاز علی کا یونیورسٹی دورہ | ادب و ثقافت کے تازہ ترین شمارے کی رسم رونمائی انجام دی

July 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?