جموں//جموں کشمیرنیشنل کانفرنس کے صدرڈاکٹرفاروق عبداللہ نے شری شری 108 گردیپ سنگھ جی مہاراج کے گھرپٹھانکوٹ جاکران کے والدکی وفات پرتعزیت کااظہارکیا۔اس دوران ڈاکٹرفاروق عبداللہ کے ہمراہ صوبائی صدرجموں دویندرسنگھ رانابھی ہے۔ نیشنل کانفرنس لیڈران نے سوامی جی اوردیگرلواحقین کے ساتھ گہری ہمدردی کااظہارکیااورآنجہانی کی روح کی تسکین کیلئے دعاکی۔