Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

شریکھی سڑک کی تعمیرمیں تاخیر پر لوگ سراپااحتجاج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 26, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بھدرواہ //کٹیارا، شریکھی سڑک کی تعمیر کے کام میں محکمہ تعمیرات عامہ کی طرف سے کی جارہی غیر ضروری تاخیر کو لیکر موضع شریکھی کے لوگوں نے سنیچر وار کو چنار محلہ چوک بھدرواہ میں زور دار احتجاج کیا ۔ اس علاقہ کے لوگوں کاکہناہے کہ ہم نے اس سڑک کی تعمیر کے لئے مقامی انتظامیہ اورمتعلقہ حکام سے بار بار استدعا کی مگر کوئی شنوائی نہیں ہورہی ہے ۔ شاریکھی اور گرد نواح علاقوں کے سینکڑوں لوگ شاریکھی چوک میں جمع ہوئے اورایک احتجاجی ریلی نکالی جوکہ سرتنگل ، سنگلی اوریونیورسٹی روڈ سے ہوتی ہوئی چنار محلہ میں اختتام پذیر ہو گئی اور یہاں پر لوگ دھرنے پر بیٹھ گئے۔ مظاہرین مقامی انتظامیہ اور محکمہ تعمیرات عام کے خلاف نعرے بلند کررہے تھے اور مطالبہ کیا کہ کٹیار یہ۔ شاریکھی دو کلو میٹر لمبی سڑک کی تعمیر کا کام جلد شروع کیا جائے ۔ مظاہرین کا کہناتھا کہ سات سال کے  عرصہ میں اس سڑک کے تین بار ٹینڈر ہوچکے ہیں مگر کام ابھی تک شروع نہ ہوسکا۔ دریں اثناء مقامی سیاسی لیڈر مست ناتھ یوگی بھی مظاہرین کے ساتھ شامل ہوگئے اوراس سڑک کی تعمیر کا کام جلد از جلد شروع کرنے کا مطالبہ کیا ۔ اس سڑک کی عدم موجودگی کی وجہ سے شاریکھی اور گردو نواح کے  علاقوں کے لوگوں کو آمد ورفت میں کافی مشکلات کا سامناکرناپ ڑرہاہے۔ خاص طورپر ان علاقوں کے طالب علموں کو دو کلو میٹر اور ایگزیکٹیو انجینئر بھدرواہ ڈویژن بشیر احمد کھانڈے دھرنے کی جگہ پہنچے اور مظاہرین کو اس سڑک کی تعمیر کا کام جلد شروع کرنے کا یقین دلایا جن پر مظاہرین نے اپنا دھرناختم کردیا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

تازہ ترینخطہ چناب

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد

July 4, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?