Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

شریعت کے متعلق بیان کو دانستہ طور پر مسخ کیا گیا :محبوبہ مفتی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 10, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سری نگر//یو این آئی// پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ شریعت کے متعلق ان کے بیان کو جان بوجھ کر مسخ کیا گیا ہے ۔انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ مجھے اس پر کوئی تعجب نہیں ہے کیونکہ بیشتر ممالک جو شریعت کو برقرار رکھنے کا دعویٰ کرتے ہیں اس کے اصولوں کو اپنانے میں ناکام ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تاریخ اسلام با اختیار اور آزاد خواتین کی مثالوں سے بھری پڑی ہے ۔بتادیں کہ موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے بدھ کے روز نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ طالبان شریعت کے عین مطابق حکومت کرکے دنیا کے لئے ایک مثال بن سکتے ہیں۔اس بیان پر تنقید کا نشانہ بن جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ مجھے کوئی تعجب نہیں ہے کہ شریعت کے متعلق میرے بیان کو جان بوجھ کر مسخ کیا گیا ہے ۔ان کا کہنا تھا: ‘مجھے کوئی تعجب نہیں ہے کہ شریعت کے متعلق میرے بیان کو جان بوجھ کر مسخ کیا گیا ہے کیونکہ بیشتر ممالک جو شریعت کو برقرار رکھنے کا دعویٰ کر رہے ہیں اس کے اصولوں کو اپنانے میں ناکام ہوئے ہیں وہ صرف خواتین کو محدود کرنے پر تلے ہوئے ہیں’۔محبوبہ مفتی نے اپنے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ تاریخ اسلام با اختیار اور آزاد خواتین کی مثالوں سے بھری ہوئی ہے ۔ان کا ٹویٹ میں کہنا تھا: ‘حضرت خدیجۃ الکبریٰ (رض)، جو حضور پاک (ص) کی پہلی زوجہ تھیں، ایک خود مختار اور کامیاب تاجرہ تھیں۔ حضرت عائشہ صدیقہ(رض) نے جنگ جمل میں تیرہ ہزار سپاہیوں کی قیادت کی۔ اسلامی تاریخ ایسی با اختیار اور آزاد خواتین کی مثالوں سے بھری ہوئی ہے ’۔انہوں نے اپنے ایک اور ٹویٹ میں کہا: ‘لیکن ایک ایسے وقت میں جب بھارت اس قدر پولارائز ہوا ہے یہاں اسلام فوبیا بڑھ رہا ہے اور افغانستان کے بحران نے اس کو مزید ابتر کر دیا ہے ۔ مسلمانوں سے ہمیشہ یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ یہ ثابت کریں کہ وہ تشدد کے خلاف ہیں میں یہ سمجھ سکتی ہوں کہ میرے بیان کو ایک ہتھیار کے طور پر کیوں استعمال کیا جا رہا ہے ‘۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس
تازہ ترین
بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا
برصغیر
کولگام میں خانقاہ کے چندہ بکس سے سارقان نے نقدی اُڑا لئے
تازہ ترین
جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل
برصغیر

Related

تازہ ترینکشمیر

کشمیرمیں بارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں گراوٹ ، شدید گرمی سے راحت

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال

July 8, 2025
کشمیر

۔60سے 80فیصد بچے موبائل فون کے عادی صرف 10فیصد تعلیمی مقاصد کیلئے استعمال

July 7, 2025
کشمیر

ایل جی کا پہلگام میں ننون بیس کیمپ کا دورہ پاکستان ہمارے اتحاد کو توڑنے کا متمنی

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?