Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

شراب بندی کامعاملہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 6, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
مینڈھر //مینڈھرکے علماء نے ڈپٹی کمشنر پونچھ محمد ہارون ملک کو انتباہ دیاہے کہ اگر شراب بندی پر ان کا وعدہ ایفا نہ ہواتو 7مارچ کے بعد بڑے پیمانے پراحتجاج کیاجائے گا۔ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا مفتی حق نواز خان قادری نے ضلع ترقیاتی کمشنر پر واضح کیا کہ وہ اپنا وعدہ نبھائیںجو انہوں نے پچھلے دنوں  شراب بندی کے متعلق ہوئے احتجاج کو ختم کرنے کے لئے ٹیلیفون کے ذریعہ عوام سے کیا تھا ۔انہوںنے کہاکہ موصوف نے کہاتھاکہ 7 مارچ تک مینڈھر میں شراب کی بار کو بند کردیاجائے گا، اگر ڈی سی پونچھ نے اپنا وعدہ پورا نہ کیا تو مینڈھر کی سڑکوں پر عوام اتر جائے گی جس کی ساری ذمہ داری ضلع انتظامیہ پر عائد ہو گی۔موصوف نے کہا کہ شراب پر روک لگانے اور تمام ٹھکانوں کو بند کرنے کیلئے ایک ایسی تحریک شروع جائے گی جس کے بارے میں کبھی ضلع انتظامیہ نے سوچا تک نہ ہو گا۔انہوںنے کہاکہ انتظامیہ کو خاموش تماشائی بننے کے بجائے ٹھوس اقدامات کرنے چاہئیں کیونکہ شراب و دیگر نشیلی ادویات سے معاشرے میںکئی ایسی چیزیں جنم لے رہی ہیں جو نوجوان نسل کے مستقبل کو مکمل طور پر تباہی کے دہانے پر پہنچا دیں گی۔ موصوف نے کہا کہ دو سال سے یہ جدوجہد کی جارہی ہے کہ نئی نسل کا مستقبل بچایاجائے لیکن انتظامیہ خواب خرگوش میں ہے ۔انہوںنے صاف طور پر کہاکہ اگر سات مارچ تک وعدہ وفا نہ ہواتوپھربڑے پیمانے پر ایجی ٹیشن ہوگی جس کی ذمہ داری انتظامیہ پر عائد ہوگی ۔اس موقعہ پر مولانا نثار سلطانی،مولانا مشتاق احمد عطاری،مولانا شرافت حسین،مولانا ریاست علی ،مولانا اعجاز، مولانا سلیم،مولانا علی،سابق وزیر مولانا نثار خان،ایڈووکیٹ تنویر،کفیل خان وغیرہ بھی موجو دتھے ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال
عید سے قبل پونچھ میں اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی کا جائزہ لیا گیا
پیر پنچال
ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج نے ایچ ایس تھنہ میں عوامی دربارلگایا عام لوگوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا ،مو قعہ پر ہی کئی مسائل کا ازالہ کیاگیا
پیر پنچال

Related

پیر پنچال

پونچھ، راجوری اور ریاسی میں عالمی یوم ماحولیات کی مناسبت سے پروگرام منعقد درخت لگاؤ مہم کے تحت سینکڑوں پودے لگائے گئے ،عام لوگوں نے بھر پور شرکت کی

June 6, 2025
پیر پنچال

مغل شاہراہ پر پیش آئے سڑک حادثے میں پولیس اہلکار جاں بحق آبائی گاؤں میں سرکاری اعزازاور پُر نم آنکھوں کیساتھ سپرد خاک

June 6, 2025
پیر پنچال

راجوری اور پونچھ میں سیکورٹی فورسز کی بڑی کارروائی وزیر اعظم کے دورہ سے قبل 5درجن مقامات پر تلاشی مہم

June 6, 2025
پیر پنچال

راجوری کے سرحدی گاؤں میں مشتبہ آلودہ پانی سے پھیلنے والی بیماری کی لہر انتظامیہ حرکت میں ، محکمہ صحت کی تین ٹیموں نے متاثرہ گاؤں کا دورہ کر کے معائنہ کیا

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?