Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

شدید گرمی میں پانی کی کمی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے :طبی ماہرین

Mir Ajaz
Last updated: June 23, 2025 11:34 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

سرینگر//وادی کشمیر میں بڑھتی ہوئی گرمی کے پیش نظر ماہرین صحت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ہیٹ اسٹروک جیسے خطرناک اثرات سے بچنے کیلئے مناسب مقدار میں پانی پینا یقینی بنائیں۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت کے ساتھ جسم سے پانی کا اخراج پسینے اور دیگر طریقوں سے بڑھ جاتا ہے ، جس سے جسم میں ڈی ہائیڈریشن کا خطرہ پیدا ہو جاتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ خاص طور پر بزرگ، بچے ، مزدور اور کھلی جگہوں پر کام کرنے والے افراد کو گرمی میں خاص احتیاط برتنی چاہئے ۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ دوپہر کے وقت غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کیا جائے اور ہلکے رنگ کے ڈھیلے کپڑے پہن کر سورج کی تپش سے بچا جائے ۔ڈاکٹرفردوس نے کہا کہ علامات جیسے چکر آنا، شدید پیاس لگنا، کمزوری، جسم کا گرم ہونا یا ہوش میں کمی محسوس ہونا، ہیٹ اسٹروک کی علامت ہو سکتی ہیں، اور ایسے میں فوری طبی امداد حاصل کرنا ضروری ہے ۔محکمہ صحت کی جانب سے بھی عوام کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ پانی کا زیادہ استعمال کریں، تازہ پھل اور سبزیاں کھائیں اور غیر ضروری طور پر دھوپ میں نہ گھومیں تاکہ گرمی کی شدت سے محفوظ رہا جا سکے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وزیر صحت سکینہ اِیتو کا بدھل اور سرنکوٹ اسمبلی حلقوں میں شعبہ صحت کے منظرنامے کا جائزہ ماہر ڈاکٹروں کی کمی پر سخت اظہارِ تشویش
جموں
’’کلین جموں گرین جموں مہم‘‘ ہائی کورٹ نے جانی پور کمپلیکس میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا
جموں
ادھم پور میں بس الٹنے سے سات مسافر زخمی
جموں
صوبائی کمشنر جموں کاسالانہ بسوہلی میلہ کی تیاریوں کا جائزہ خطے کی بھرپور ثقافت، روایات اور آرٹ و دستکاری نمائش میں کمیونٹی کی شرکت پر زور
جموں

Related

کشمیر

لڑکیوں کے تعلیم ترک کرنے کے رحجان میں تیزی بیٹی پڑھائو مہم ناکامی کی کگار پر!

July 10, 2025
کشمیر

تفرقہ آمیز بیانیہ امن و ہم آہنگی کیلئے خطرہ غیر ذمہ دارانہ بیانات سے گریز کیا جائے:لیفٹیننٹ گورنر

July 10, 2025
کشمیر

ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر نہ کی جائے:بخاری ۔13جولائی تاریخ ساز دن،مزار شہدا جانے کی اجازت دی جائے

July 10, 2025
کشمیر

وادی کشمیر اورجموں میں موسم خوشگوار

July 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?