Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

شبیر شاہ کے اہل خانہ کا الزام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 15, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//محبوس مزاحمتی لیڈرشبیراحمدشاہ کی اہلیہ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ حکام پرذہنی کوفت میں ڈالنے کاالزام عائدکرتے ہوئے کہاکہ مطلوب ریکارڈلینے کے بجائے مجھے اگلی بارآنے کوکہاجاتاہے ۔فریڈم پارٹی کے سربراہ شبیراحمدشاہ کی اہلیہ ڈاکٹربلقیس نے نئی دہلی سے فون پربتایاکہ جب وہ اپنے شوہرسے ملاقات کیلئے گزشتہ دنوں نئی دہلی میں واقع انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ہیڈکوارٹرآئی تھیں تویہاں اُن سے کئی گھنٹوں تک پوچھ تاچھ کی گئی ،جسکے بعدEDکے افسروں نے اُنھیں ذرائع آمدن اورمنقولہ وغیرمنقولہ جائیدادکے ریکارڈکیساتھ11اگست کو پھرآنے کی ہدایت دی تھی ۔ڈاکٹربلقیس کے مطابق 11اگست کووہ اپنے شوہرشبیرشاہ کیساتھ ملاقات کیلئے چونکہ تہاڑجیل گئی تھیں ،اسلئے اگر روزیعنی12اگست بروزسنیچروارکو وہ اپنی ذرائع آمدن اورمنقولہ وغیرمنقولہ جائیدادکے ریکارڈکیساتھ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ہیڈکوارٹرپہنچیں ۔انہوں نے کہاکہ مذکورہ آفس میں اُسوقت موجوداسسٹنٹ ڈائریکٹرای ڈی مسٹرتیاگی نے یہ کہہ کرریکارڈلئے بغیرمجھے واپس جانے کوکہاکہ یہاں اسوقت کوئی خاتون افسرموجودنہیں ہے ۔ڈاکٹربلقیس نے کہاکہ میں نے ای ڈی کے متعلقہ اسسٹنٹ ڈائریکٹرسے اپیل کی کہ وہ اسی وقت یہ ساراریکارڈلے لیں لیکن انہوں نے میری گزارش کوصرف نظرکرتے ہوئے مجھے سوموارکے روزریکارڈلیکرپھریہاں آنے کوکہا۔محبوس مزاحمتی لیڈرشبیراحمدشاہ کی اہلیہ نے مزیدبتایاکہ 14اگست بروز سوموارکومجھے تہاڑجیل میں اپنے محبوس شوہرسے ملاقات کے بعدشاہ صاحب کی گرفتاری کے بارے میں صلاح مشورے کے سلسلے میں ایک قانون داں سے ملناتھا،اسلئے بقول ڈاکٹربلقیس وہ سوموارکوبعددوپہرلگ بھگ 3بجے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ہیڈکوارٹرتمام مطلوب ریکارڈلیکرپہنچیں ۔انہوں نے کہاکہ یہاں موجودایک افسرنے بتایاکہ 15اگست کے سلسلے میں کل یہ دفتربندرہے گا،اسلئے آپ15اگست کے بعدپھریہ ریکارڈلیکریہاں آئیں ۔ڈاکٹربلقیس نے کہاکہ میں نے مذکورہ افسرسے بھی التجاکی کہ وہ یہ ساراریکارڈلے لیں لیکن انہوں نے ایساکرنے سے صاف انکارکرتے ہوئے مجھے پھریہاں آنے کی ہدایت دی ۔منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں گزشتہ ماہ کی25تاریخ سے نئی دہلی میں نظربندمحبوس مزاحمتی لیڈرشبیراحمدشاہ کی اہلیہ ڈاکٹربلقیس نے کہاکہ اُنھیں بلاوجہ ذہنی کوفت کاشکاربنایاجارہاہے ۔انہوں نے کہاکہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کاکوئی بھی افسرمطلوب ریکارڈلے سکتاتھالیکن مجھے عمداًوقصداًٹالاجاتاہے ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

برصغیر

پاکستان دہشت گردی کیخلاف کارروائی کرنے میں ناکام :برلا

June 6, 2025
برصغیر

رجیجو نے اوقاف سے متعلق امید پورٹل کا آغاز کیا

June 6, 2025
برصغیر

۔12ویں برکس پارلیمانی فورم کانفرنس ہندوستان کو میزبانی سونپی گئی

June 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?