Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

شاہد آفریدی کا پشاورزلمی سے علیحدگی کااعلان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 26, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کراچی/شاہد آفریدی نے ذاتی وجوہات کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاورزلمی کی صدارت اور کھلاڑی کی حیثیت سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔پشاورزلمی کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹویٹر میں اپنے پیغام میں ٹیم سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 'ایک ٹیم کے ساتھ کپ جیتا اور دوسری کی باری ہے اور میں ذاتی وجوہات کے باعث پشاورزلمی کے لیے بطور صدر اور کھلاڑی کی خدمات کے خاتمے کا اعلان کررہا ہوں'۔شاہد آفریدی نے ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'پشاورزلمی کے ساتھ میری نیک خواہشات ہیں اور جہاں تک پشاور کے میرے مداحوں کا تعلق ہے تو میں جانتا ہوں کہ میں جہاں بھی جاؤں گا وہ میرے ساتھ ہوں گے'۔شاہد آفریدی نے پی ایس ایل 2017 کے ڈرافٹنگ کے عمل میں کپتانی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کو کپتانی دینے کا اعلان کیا تھا۔شاہد آفریدی نے ڈیرن سیمی اور مارلن سیمیولز، ڈیوڈ ملان اور کرس جارڈن کو پی ایس ایل کے فائنل کے لیے لاہور آنے کے لیے آمادہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پی ایس ایل 2017 کے فائنل میں انجری کے باعث شاہد آفریدی ٹیم کا حصہ نہیں تھے تاہم پلے آف اور راؤنڈ میچوں میں انھوں نے ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کیا تھا۔کراچی کنگز کے خلاف دوسرے پلے آف کے دوران ہاتھ پر گیند لگنے سے شاہد آفریدی کے ہاتھ میں 12 ٹانکے آئے تھے جس کے بعد وہ فائنل سے دست بردار ہوئے تھے۔خیال رہے کہ شاہد آفریدی نے گزشتہ سال پشاورزلمی کی قیادت کی تھی جہاں ٹیم فائنل تک رسائی میں ناکام رہی تھی اور فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر اولین چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا جبکہ اس مرتبہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ڈیرن سیمی کی قیادت میں پشاورزلمی نے شکست دی۔شاہد آفریدی اس وقت دبئی میں موجود ہیں جہاں انھوں نے ایمریٹس ٹی ٹوئٹی ٹورنامنٹ میں پشاورزلمی کی ٹیم کی حمایت کی جبکہ میچ کے دوران کمنٹری بھی کی۔پی ایس ایل کے دوران ہی شاہد آفریدی نے بین الاقوامی کرکٹ سے کنارہ کشی کا بھی انکشاف کردیا تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں
شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی

Related

سپورٹس

اردن کا اسرائیل کے خلاف باسکٹ بال میچ کھیلنے سے انکار

July 2, 2025
سپورٹس

آٹھ مرتبہ بھارت کیسری کا خطاب حاصل کرنے والی فری اسٹائل ریسلر دیویا ککران

July 2, 2025
سپورٹس

کلب ورلڈ کپ جووینٹس کو ہرا کر رئیل میڈرڈ کوارٹر فائنل میں

July 2, 2025
سپورٹس

’چمپئنز لیگ ٹی-20‘ نئے نام کے ساتھ پھر ہونے والی ہے شروع ہندوستان اور پاکستان کے کھلاڑیوں کا ہوگا آمنا سامنا!

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?