Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کا وقت آگیا:ٹرمپ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 14, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
واشنگٹن //امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں جاری خانہ جنگی کے خاتمے کا وقت آن پہنچا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شام میں  جنگجوئوںکو ہرصورت میں شکست سے دوچار کرنے کے بعد پناہ گزینوں کی بحالی کے لیے فوری اور موثر اقدامات کرنا ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق اسد حکومت  کے بارے میں سخت اور تند وتلخ لہجے میں بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے بشار الاسد کو’وحشی درندہ‘، قصاب اور جلاد قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بشار الاسد کے جرائم کی روک تھام کے لیے اب کچھ کرنا ہی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ شیرخواروں اور کم سن معصوم بچوں پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملے کسی صورت میں قابل قبول نہیں۔امریکی نشریاتی ادارے ’فوکس نیوز‘ سے بات کرتے ہوئے صدرڈونلڈ ٹرمپ نے بشار الاسد کو ’وحشی حیوان‘ قرار دیا تھا۔ ان کا اشارہ صدر اسد کی اپنی قوم پر بیرل بموں اور کیمیائی ہتھیاروں سیحملوں کی طرف تھا جن کے نتیجے میں بڑی تعداد میں بے گناہ شہری مارے گئے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اتحادیوں میں خدشات پیدا کرنے والا بیان واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ’نیٹو اتحاد اب ناکارہ نہیں رہا ہے‘۔وائٹ ہاؤس میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹوٹینبرگ سے ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خطرات نے اس اتحاد کی اہمیت کو کم کر دیا تھا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا ’میں نے کہا تھا کہ یہ ناکارہ تھا، تاہم اب یہ ناکارہ نہیں ہے۔‘امریکی صدر نے بارہا نیٹو اتحاد کے مقاصد پر سوال اٹھایا تھا اور وہ ہمیشہ اس اتحاد کے لیے امریکہ کی ادائیگیوں کو غیر منصفانہ قرار دیتے رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا ’میں نے ان سے شکایت کی ہے کہ طویل عرصہ قبل انھوں نے ایک تبدیلی لائی تھی اب انہیں شدت پسندی کے خلاف لڑنا ہوگا۔‘میں نے کہا ’یہ نیٹو ناکارہ تھا لیکن اب یہ ناکارہ نہیں رہا۔‘ ٹرمپ نے اپنے اتحادیوں میں خدشات پیدا کرنے والا بیان واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ’نیٹو اتحاد اب ناکارہ نہیں رہا‘۔وائٹ ہاؤس میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹوٹینبرگ سے ملاقات میں امریکی صدر نے کہا کہ دہشت گردی کے خطرات نے اس اتحاد کی اہمیت کو کم کر دیا تھا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا ’میں نے کہا تھا کہ یہ ناکارہ تھا، تاہم اب یہ ناکارہ نہیں ہے۔‘امریکی صدر نے بارہا نیٹو اتحاد کے مقاصد پر سوال اٹھایا تھا اور وہ ہمیشہ اس اتحاد کے لیے امریکہ کی ادائیگیوں کو غیر منصفانہ قرار دیتے رہے ہیں۔نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹوٹینبرگ کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس میں امریکہ صدر نے کہا ’ہمارے درمیان کافی تعمیری گفتگو ہوئی ہے کہ کس طرح نیٹو دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے مزید اقدامات کر سکتا ہے۔‘ان کا کہنا تھا ’میں نے ان سے شکایت کی ہے کہ طویل عرصہ قبل انھوں نے ایک تبدیلی لائی تھی اب انہیں شدت پسندی کے خلاف لڑنا ہوگا۔‘میں نے کہا ’یہ نیٹو ناکارہ تھا لیکن اب یہ ناکارہ نہیں رہا۔‘یاد رہے کہ امریکی نائب صدر مائیک پینس نے میونخ میں ہونے والی سکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں کہا تھا کہ امریکہ کا نیٹو کے ساتھ تعاون 'اٹل' رہے گا تاہم دیگر رکن ملک مشترکہ دفاع کا پورا خرچ برداشت نہیں کر رہے۔صدر ٹرمپ نے اقتدار سنبھالنے سے پہلے خبردار کیا تھا کہ امریکہ نیٹو میں شامل اتحادی ملکوں کا دفاع کرنے کا وعدہ نہیں نبھائے گا کیوں کہ وہ زیادہ مالی تعاون نہیں کر رہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں کے4چاراضلاع 18مقامات پرایس آئی اےچھاپے
جموں
راہل گاندھی کا دورۂ پونچھ آج | گولہ باری متاثرین سے ملاقات کریں گے
پیر پنچال
بھیڑ دھوتے ہوئے ڈوبنے سے خانہ بدوش شخص جاں بحق
پیر پنچال
نوشہرہ فاریسٹ ڈویژن کے بریری اور کنگوٹہ جنگلات میں بھیانک آگ سرسبز درخت خاکستر، جنگلی حیات متاثر، محکمہ جنگلات کی خاموشی پر سوالات
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

بنگلہ دیش میں سیاسی بحران، محمد یونس کی مستعفی ہونے کی دھمکی

May 23, 2025
بین الاقوامی

امریکہ میںسی آئی اے ہیڈ کوارٹر کے باہر فائرنگ

May 23, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی سفارت کاروں کو غزہ کیلئے مارا : ایلیاس روڈریگز

May 23, 2025
بین الاقوامی

۔29بچے اور بزرگ بھوک سے تڑپ کرفوت | خیموں پر بمباری سے مزید 83فلسطینی جاں بحق

May 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?