سرینگر// انجمن شرعی شعیان کے اہتمام سے 16اکتوبر اتوار کو شالیمار میں ذوالجناح کا جلوس نکالا جارہا ہے ۔یہ جلوس تنظیم کے سربراہ آغا سید حسن کی قیادت میں بعد دوپہر 2 بجے برآمد ہوگا۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account