Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

شالہ گول سری گفوارہ میں مسلح تصادم آرائی| 2جنگجوجاں بحق

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 25, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
اننت ناگ //جنوبی کشمیر کے سری گفوارہ علاقے میں ایک مسلح تصادم آرائی کے دوران 2جنگجو جاں بحق ہوئے۔مقامی لوگوں کے مطابق کچھ جنگجو فرار ہونے میں کامیاب بھی ہوئے۔اس تصادم اارائی کے بارے میں پولیس نے پہلے ایک ٹویٹ میں 4جنگجوئوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا لیکن بعد میں ٹویٹ ڈیلیٹ کردی۔مسلح تصادم آرائی کیساتھ ہی ضلع کے قریبی علاقوں میں موبائل انٹر نیٹ سروس معطل کی گئی جسے شام کو دوبارہ بحال کیا گیا۔مہلوک جنگجوئوں کی شناخت سرکاری طور پر ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

مسلح تصادم

پولیس نے بتایا کہ سری گفوارہ کے نزدیک ایک گائوں شالہ گول میں جنگجوئوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر3آر آر، 90بٹالین سی آر پی ایف اور سپیشل آپریشن گروپ نے پہاڑی ڈھلوان کے دامن میں واقع گائوں  کا محاصرہ کیا اور دوران شب ہی باہر نکلنے کے سبھی راستے بند کردیئے ۔صبح 9 بجکر 50منٹ  پر طرفین کے درمیان فائرنگ کا آغاز ہوا جو کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ آپریشن کے دوران جنگجو پہاڑی ڈھلوان کی طرف غالباً فرار ہوئے جس دوران فائرنگ کا زوردار تبادلہ ہوا  جو کافی دیر تک جاری رہا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ فائرنگ جب تھم گئی تو فورسز کی بھاری تعداد نے علاقے کے اردگرد گھیرا مزید تنگ کردیا۔ اس دوران ڈرون کیمروں کا استعمال کیا گیا اور جنگجوئوں کے ممکنہ ٹھکانے کے بارے میں ہیلی کاپڑوں کا بھی استعمال عمل میں لایا گیا۔سہ پہر کو 2جنگجوئوں کی لاشیں بر آمد کی گئیں جن کے بارے میں مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ  وہ دونوں مقامی ہیں جبکہ کم سے کم مزید 2فرار ہوئے۔گھر گھر تلاشی کارروائی کے دوران کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ۔اس سے قبل کشمیر پولیس کے ٹویٹر ہینڈل سے ایک ٹویٹ میں چار جنگجوئوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی تھی تاہم بعد میں اس ٹویٹ کو ڈیلیٹ کیا گیا اور  پولیس نے ضاحت کی ہے کہ صرف2جنگجو مارے گئے جبکہ تلاشی آپریشن جاری ہے ۔ادھر فائرنگ شروع ہونے کے ساتھ ہی  انٹرنیٹ خدمات کو معطل کیا گیا ۔بتایا جاتا ہے کہ فورسز کو شبہ ہے کہ علاقے میں جنگجوئوں کی کمین گاہ موجود ہے جس کو تلاش کرنے کے لئے شام دیر گئے تک آپریشن جاری رہا ۔غیر مصدقہ طور پر بتایا گیا ہے کہ مہلوک جنگجوئوں کی شناخت ممکنہ طور پر عادل احمد بٹ  اور زاہد احمد راتھر کے طور پر کی گئی ہے، جن کی تحویل سے دو رائفلیں، 5 میگزین،ایک پستوال اور اسکا ایک میگزین شامل ہے۔تاہم مہلوک جنگجوئوں کی سرکاری طور پر کوئی شناخت یا تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں سرینگر شاہراہ پر چندرکوٹ میں یاترا گاڑیوں کو حادثہ پیش،تقریباً36یاتری زخمی
تازہ ترین
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم

Related

صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?