Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

شادی افسانہ

Mir Ajaz
Last updated: October 30, 2022 12:22 am
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

رئیس احمد کمار

میں کبھی بھی شادی نہیں کروں گا ۔ ہاں چاہے کچھ بھی ہو جائے، میں نے اب پکا ارادہ کرلیا کہ میں زندگی میں شادی نہیں کروں گا ۔ شادی کے بعد اکثر بھائی صرف اپنے چھوٹے بھائیوں اور بہنوں کو ہی صرف نظرانداز نہیں کرتے بلکہ بوڑھے والدین کو بھی اللہ کے رحم و کرم پر ہی چھوڑدیتے ہیں ۔ نہ ہی ان کا خاص خیال رکھتے ہیں اور نہ ان کی فکر کرتے ہیں ۔ شادی نہ کرکے میں نہ صرف ہمیشہ اپنے ماں باپ کا لاڑلا رہوں گا بلکہ ان کی پوری خدمت کرکے میں آخرت میں جنت بھی حاصل کرونگا ۔ سلیم اپنے کمرے میں شام کا کھانا کھانے کے بعد بستر پر اپنے آپ سے باتیں کررہا ہے ۔
دو تین سال تک سلیم کے ماں باپ اپنے بیٹے کو شادی کرنے پر زور دیتے رہے مگر اس نے ان کی ایک بھی نہ مانی ۔ دوستوں اور رشتےداروں کے ذریعے بھی اسے منوانے کی ہرطرح کوشش کی گئی لیکن ان کی باتوں کا سلیم پر کوئی بھی اثر نہ ہوا ۔ سلیم کے والدین بیٹے کے بارے میں بہت فکرمند ہوئے ۔ آخر شادی نہ کرنے کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ بہت سارے شکوک و شبہات نے ان کے ذہن میں جنم لیا لیکن پتہ کرنے کے بعد انہیں معلوم ہوا کہ سلیم غیر شادی شدہ اس لیے رہنا چاہتا ہے تاکہ اسے بڑھاپے میں والدین کی خدمت نصیب ہوسکے اور اسے یہ خدشہ ہے کہ شادی کرکے وہ اس عظیم فرض کو نہیں نباہ سکتا ہے۔
والدین نے اب اس بارے میں کسی سے بات کرنا یا اپنے بیٹے کو پھر سے اسرار کرنا چھوڑ ہی دیا ۔ ان کے دو اور بیٹے تھے اور ایک بیٹی بھی ۔ ان کی شادی پہلے ہی ہوئی تھی ۔ سلیم کو باپ نے نزدیکی کارخانے میں کام پہ لگایا ۔ دن بھر کام کرنے کے بعد شام کو واپس گھر لوٹتا ہے ۔ ماں باپ اور گھر کے باقی افراد کے ساتھ خوشی خوشی دن گزارتا ہے ۔
ایک دن سلیم کے دوست کو، جو اس کے ساتھ کارخانے میں کام کرتا تھا، حادثہ پیش آیا جس میں وہ شدید زخمی ہوا ۔ اسے دونوں ٹانگوں کا آپریشن کرنا پڑا ۔ ہفتہ بعد جب اسے ہسپتال سے رخصتی ملی اور گھر لے جایا گیا تو سلیم اپنی ماں کے ساتھ اس کے گھر خبر گیری کے لیے گیا ۔ دوست کو چھ مہینے تک ایک ہی جگہ مستقل طور پر رہنے کے لیے ڈاکٹروں نے کہا تھا ۔ وہ بستر پر ہی کھاتا پیتا اور آرام بھی کرتا تھا ۔ پیشاب کے لئے بھی وہ خود لیٹرین نہیں جاسکتا تھا بلکہ اس کی بیوی اسے صبح سے شام تک دن میں چار پانچ بار خود ہی پیشاب وغیرہ کرواتی تھی ۔
شام کو جب دونوں ماں بیٹے واپس اپنے گھر پہنچے تو ناشتہ کرنے کے فورا” بعد سلیم نے والدین سے کہا۔
” آج مجھے بیوی کی اہمیت اور ضرورت کے بارے میں پتہ چلا۔ جب ایک مرد بیماری کی وجہ سے پوری طرح لاچار اور بے بس نظر آ تا ہے تو اس وقت بیوی کس کام آتی ہے، آج مجھے سب معلوم ہوا ۔ اس لیے اب میں شادی کرکے ہی دم لوں گا ”
���
قاضی گنڈ کشمیر

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اسمبلی انتخابات 2024سے پہلے سیکورٹی فورسز کیلئے شیڈوں کی تعمیر ٹھیکیدار رقومات کی عدم ادائیگی سے پریشان، الیکشن حکام پر ٹال مٹول کا الزام
خطہ چناب
گول مہور شاہراہ پر ٹیمپو حادثہ ،10زخمی ہسپتال میں عدم سہولیات پر عوام کااظہار تشویش
خطہ چناب
ضلع رام بن میں بارشوں سے لوگوں کو گرمی شدت سے راحت قومی شاہراہ پر ٹریفک کی دوطرفہ نقل و حمل بلا خلل جاری
خطہ چناب
جموں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار
جموں

Related

ادب نامافسانے

قربانی کہانی

June 14, 2025
ادب نامافسانے

آخری تمنا افسانہ

June 14, 2025
ادب نامافسانے

قربانی کے بعد افسانہ

June 14, 2025
ادب نامافسانے

افواہوں کا سناٹا افسانہ

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?