Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

سی پیک کا کشمیر مسئلہ سے براہ راست تعلق نہیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 19, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بیجنگ// چین نے کہا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے گزرنے والی پاک چین اقتصادی رہداری کا مسئلہ کشمیر سے کوئی تعلق نہیں ہے اور سی پیک سے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے چین کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ بھارت کے احتجاج کے جواب میں چین نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا مسئلہ کشمیر سے سیدھے کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ یہ صرف اقتصادی منصوبہ ہے۔ بھارت کی طرف سے اٹھائے گئے سوالات پر انہوں نے کہا ’’ دلی کو تہہ دل سے خوش آمد کہتے ہیں کہ وہ ایک بلٹ اور ایک راہ کے منصوبے کا حصہ بنے جو چینی صدر زی جپنگ کا پسندیدہ منصوبہ ہے۔ 14اور 15مئی کو منعقد ہونے والے او بی او آر اجلاس پر بات کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ’’ پہلے میں بھارت کا دل سے ایک بلٹ اور ایک روڑ کے منصوبے میں حصہ لینے کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ وانگ یی نے کہا کہ او بی او آر اجلاس  نے بھارت کو 46بلین امریکی ڈالر کے اس منصوبے سے پریشانی میں ڈال دیا ہے جو پاکستانی زیر انتظام کشمیر سے ہوکر گزرتا ہے۔ بھارتی خدشات پر بات کرتے ہوئے وانگ  نے کہا ’’ میں بتانا چاہتا ہوں کہ اقتصادی کا مطلب اقتصادی ہوتا ہے۔ وانگ نے کہا کہ خطے میں اقتصادی سرگرمیاں براہ راست سی پیک سے نہیں جڑی ہیں بلکہ چین پاکستان کو پہلے سے ہی مدد دیتا آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین اپنے پڑوسی ممالک کیلئے  ترقی کی راہ بنا رہا ہے اور یہ چین کا فائدہ مند اقدام ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جہاں تک مسئلہ کشمیر کا تعلق ہے ، چین کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کا مسئلہ کشمیر سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اگر بھارت منصوبے کا حصہ بنناچاہتا ہے تو اسکے مختلف دروازے ہیں۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?