جموں//سی آرپی ایف کے موجودہ انسپکٹرجنرل جموں سیکٹرمکیش چندرلڑھا نے تبدیل ہوئے آئی جی پی ،پی ایس رانپیس کے ہمراہ پولیس سربراہ دلباغ سنگھ سے ملاقات کی ۔اس دوران پولیس سربراہ نے مختلف معاملات پردونوں افسروں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا اور سی آر پی ایف اورپولیس کے درمیان تال میل کی سراہنا کی۔اس موقعہ پرپولیس سربراہ نے تبدیل ہوئے آئی جی پی کو ایک مومینٹوپیش کیا۔