Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

سیکٹر ہیڈکوارٹرکے قریب قاضی گنڈ میں فوج پر گھات لگا کر حملہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 4, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 ڈورو//قاضی گنڈمیں فوج کے سیکٹر ہیڈ کوارٹر کے نزدیک سنیچر کو جنگجوئوں نے انتہائی حساس جگہ پر فوجی کانوائے پر گھات لگا کر حملہ کیا جس میں2فوجی ہلاک جبکہ2جونیئر کمیشنڈ آفیسر سمیت4دیگر زخمی ہوئے جن میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔واقعہ کے بعد فوج نے وسیع علاقے کو محاصرہ میں لے کر بڑے پیمانے پرحملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔ ہفتہ کے صبح 11بجے جموں سے سرینگر آرہی فوجی کانوائے جونہی ٹول پوسٹ قاضی گنڈکے نزدیک پہنچی تو گھات میں بیٹھے جنگجوئوںنے کانوائے میں شامل ایک بس پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں بس میںسوار6اہلکارزخمی ہوئے ۔ زخمی اہلکاروں کو نزدیکی فوجی کیمپ پہنچایا گیا جہاں سے اُنہیں بذریعہ ہیلی کاپٹر سرینگرکے آرمی اسپتال منتقل کیا گیا۔ ز خمیوں میں منی وانگ 147لائٹ انفینٹری اوراین کے دیپک مہتی 54رجمنٹ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھے۔دیگر زخمی اہلکاروں کی شناخت جونیئر کمیشنڈ آفیسر شری نواس مرلی106پیرارجمنٹ، جونیئر کمیشنڈ آفیسرشیو کمار54رجمنٹ،وید پرکاش 106پیرا رجمنٹ اور سپاہی سبھاش چند48رجمنٹ شامل ہیں۔ حملہ کے سبب جموں سرینگر شاہرہ پر ایک گھنٹے تک ٹریفک کی نقل وحرکت معطل رہی ۔حملے کے فوراًفوج،سی آرپی ایف و پولیس نے گلاب باغ،پرانیگام ،ہلڑ شاہ آباد ،لورمنڈہ اور ملک آباد شامل ہیں کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی جبکہ کئی افراد کو حراست میں بھی لیا گیا تاہم بعد میں اُنہیں رہا کر دیا گیا ۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حملہ آور فوجی وردی میں ملبوس تھے ،اور اُن کی تعداد 4تھی۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ جس جگہ حملہ کیا گیااُس کی تھوڑی دوری پر فوج کا  سیکٹر ہیڈکوارٹرکیمپ قائم ہے اوریہ جگہ سیکورٹی کے حوالے سے کافی حساس مانی جاتی ہے ۔ تاہم اس کے باوجود بھی ملی ٹنٹ اپنی کارروائی انجام دینے میں کامیاب رہے۔ادھر حزب المجاہدین نے حملہ کی ذمہ داری قبول کی ہے ۔ادھر وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی نے لور مُنڈا قاضی گنڈ میں فوجی کانوائے پر ملی ٹنٹوں کے حملے میں جان بحق ہوئے 2 فوجی جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے غمزدہ کنبوں کے علاوہ زخمی ہوئے فوجی اہلکاروں سے بھی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ یہ بد قسمتی کی بات ہے کہ تشدد کے نہ تھمنے والے سلسلے نے ہمارے سماج کو جکڑا ہے جس سے صرف مایوسی اور بدحالی سامنے آئی ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری قصبے کی گلیاں اور نالیاں بدحالی کا شکار مقامی عوام سراپا احتجاج، انتظامیہ کی بے حسی پر سوالیہ نشان
پیر پنچال
تھنہ منڈی کے اسلام پور وارڈ نمبر 8 میں پانی کا قہر | بی آر ائو اور ٹی بی اے کمپنی کے خلاف عوام سراپا احتجاج
پیر پنچال
پٹھانہ تیر گائوں میں بنیادی سہولیات کی شدید قلت عام لوگوں کو پانی ،بجلی کے علاوہ فلاحی سکیموں کا فائدہ پہنچانے کی اپیل
پیر پنچال
شمالی کمان کے آرمی کمانڈر کا راجوری ایل او سی کے بی جی بریگیڈ کا دورہ افواج کی تیاریوں اور خطرے کے ردعمل کے نظام کا جائزہ، جوانوں کا حوصلہ بڑھایا
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

۔13جولائی کوپائین شہر میں عارضی بندشیں | سرکار کے ہاتھوں سرکار بند | سیاسی رہنمائوں کی گھروں میں نظر بندی غیر جمہوری اقدام: وزیراعلیٰ

July 13, 2025
صفحہ اول

ملی ٹینسی کے دبائے گئے43کیسوں کی تحقیقات شروع | جج نیل کانٹھ گنجو اور وندہامہ قتل عام سمیت کشمیری پنڈتوں کے23معاملات دوبارہ کھولے جائیں گے: ایل جی

July 13, 2025
صفحہ اول

کولگام میں17یاتر ی زخمی | 3گاڑیاں آپس میں ٹکر ا گئیں

July 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

عمر عبداللہ کا الزام: شہداء کی قبروں پر جانے سے روک کر حکومت نے جمہوریت کا گلا گھونٹا

July 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?