Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس دو انتہائی حساس جیلوں کی سیکورٹی سنبھال لی

Mir Ajaz
Last updated: June 12, 2025 11:19 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر// سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس(سی آئی ایس ایف)نے جموں و کشمیر کی دو سب سے محفوظ سینٹرل جیلوں کی سیکورٹی سنبھال لی ہے۔یہ پیشرفت تقریبا ًتین سال بعد ہوئی ہے جب سی آئی ایس ایف نے جموں اور سرینگر کے ہوائی اڈوں کی سیکورٹی جموں و کشمیر پولیس سے سنبھال لی ہے۔ایکس پر ایک پوسٹ میں، سی آئی ایس ایف نے کہا کہ اسے سرینگر جیل کو محفوظ بنانے، ہر وقت مضبوط اور چوکس حفاظتی موجودگی کو یقینی بنانے پر بہت فخر ہے۔پوسٹ میں کہا گیا ہے”ہمارے اہلکار اس اہم ادارے کی حفاظت کے لیے پیشہ ورانہ مہارت کے اعلی ترین معیارات کے ساتھ کام کرتے ہیں،” ۔سی آئی ایس ایف، جو عام طور پر مرکزی حکومت کے دفاتر، ہوائی اڈوں، بندرگاہوں، میٹرو سہولیات، اور کچھ صنعتی یونٹوں کی حفاظت کے لیے ذمہ دار ہوتی ہے، نے اب دو ہائی سیکورٹی جیلوںسرینگر سینٹرل جیل اور سینٹرل جیل جموں، کوٹ بھلوال کا چارج سنبھال لیا ہے۔دو حساس جیلوں میں کئی ملی ٹینٹ اور دیگر مجرم ہیں۔ دونوں جیلوں میں ایک اندازے کے مطابق 1400 سے زیادہ قیدی ہیں۔جہاں سی آئی ایس ایف دونوں جیلوں کو سیکورٹی فراہم کرتا ہے، وہیں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)جیل کے بیرونی حصے کو محفوظ بنانا جاری رکھے گی۔ایک افسر نے کہاہاں، دونوں جیلوں کی چوبیس گھنٹے حفاظت کی ذمہ داری سی آئی ایس ایف کی ہے، ۔ “جموں و کشمیر میں مزید جیلوں کی سیکورٹی سنبھالنے پر غور کیا جا رہا ہے۔”اس وقت جموں و کشمیر میں 14 فعال جیلیں ہیں، جن میں دو سینٹرل جیل، 10 ڈسٹرکٹ جیل، ایک خصوصی جیل اور ایک سب جیل شامل ہیں۔ 3629 قیدیوں کی گنجائش کے مقابلے جموں و کشمیر جیل خانہ جات 5300 سے زیادہ قیدیوں کو جگہ دے رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایس کے آئی سی سی سرینگر میں 16 جون سے دو روزہ سائبر سیکیورٹی ٹریننگ ورکشاپ کا آغاز ہوگا
تازہ ترین
بھیمداسہ میں اچانک مکان کو لگی آگ
خطہ چناب
طوفانی بارشوں سے آیاگول بازار زیر آب | دکانوں ، زرعی اراضی کو پہنچا شدید نقصان
خطہ چناب
سمبڑ ، بجھمستہ ، ورنال اور پلباس میں بنیادی سہولیات کا فقدان | لوگ پریشان،مختلف محکموں پرانہیں نظر انداز کرنے کا الزام
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

ایران کے جوہری و عسکری تنصیبات پر اسرائیل کے میزائیل حملے فوجی و انٹیلی جنس سربراہاں جاں بحق

June 13, 2025
صفحہ اول

مرکز کشمیری طلبا کی حفاظت یقینی بنائے:عمر

June 13, 2025
صفحہ اول

ایران میں 200سے زائد کشمیری طلبہ زیر تعلیم طلاب اوروالدین خوف و ہراس میں مبتلا

June 13, 2025
صفحہ اول

ایئر انڈیا کی بدقسمت پرواز احمد آباد میں گرکر تباہ||۔250 سے زائدافراد کی ہلاکت طیارے میں کیبن کریو کے 12ارکان سمیت 242مسافر سوار تھے

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?