Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سیلاب 2014 کا ماحولیاتی پالیسی ساز گروپ کا عدالت عالیہ سے رجوع

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 11, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// وادی میں2014کے بھیانک سیلاب کے بعد مبینہ طور پر ریاستی و مرکزی حکومتوں کی بھول چوک اور ہدایات کی کاروائیوں کے خلاف ماحولیات سے متحرک سماجی تھینک ٹینک گروپ’’ انویائرنمنٹل پالیسی گروپ‘‘ نے عدالت عالیہ میں مفاد عامہ کے تحت عرضداشت دائر کی۔ ماحولیاتی پالیسی ساز گروپ کے کنونیئر فیض بخشی کی جانب سے دائر کی گئی اس عرضداشت کو ریاستی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس،جسٹس بدر دریز کی عدالت میں پیش کیا گیا جبکہ189صفحات پر مشتمل اس عرضی میں2014میں آئے تباہ کن سیلاب کی شدت کوٹالنے کیلئے ریاستی اور مرکزی حکومت کی طرف سے منصوبوں اور پروجیکٹوں کو نہ عملانے سے متعلق جانکاری فرہم کی گئی ہے۔ عرضداشت میں حق اطلاعات کے تحت حاصل کی گئی رپورٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ محکمہ آبپاشی اور فلڈ کنٹرول کے علاوہ مرکزی آبی وسائل وزارت کو اس بات کا علم تھا کہ وادی میں2010اور2015کے دوران تباہ کن طغیانی آسکتی ہے،تاہم اس کو ٹالنے کیلئے بہت کم  اقدامات اٹھائے گئے۔ عرضی میں کہا گیا ہے کہ مرکزی اور ریاستی حکومتیں صرف پروجیکٹوں اورمنصوبہ بندی تک ہی محدد رہیں اور حقیقی معنوں میں اس سیلاب کی شدت کو ٹالنے کیلئے زمینی سطح پر کچھ نہیں کیا گیا۔ درخواست میں محکمہ آبپاشی اور فلڈ کنٹرول کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے دریائے جہلم،ولر اور دیگر آبی ذخائر میںکھدائی کر کے یا ان سے تلچھٹ نکال کر پانی کے حجم میں اضافہ کرنے میں کانام ہوئی۔مفاد عامہ کے تحت دائر کی گئی اس درخواست میں مختلف سرکاری و غیر سرکاری اور ماہرین کے رپورٹوں کو بھی منسلک کیا گیا ہے،جس میں کہا گیا ہے کہ2014کے تباہ کن سیلاب کی شدت فطرت کے بجائے انسانی غلطیوں سے بڑ ھ گئی اور وقت پر اقدامات کرکے اس کو ٹالا جاسکتا تھا۔اس سلسلے میں چیف جسٹس،جسٹس بدر دریز کی سربراہی میں ریاستی ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے جمعہ کو مرکزی حکومت سمیت تمام15جواب دہندگان کو نوٹسیں جاری کیں۔ اس سلسلے میںمرکزی وزارت آبی وسائل،مرکزی وزارت ماحولیات و جنگلات،ریلوئے وزارت، ریاستی چیف سیکریٹری، محکمہ آبپاشی و فلڈ کنٹرول،محکمہ شہری ترقی و مکانات،پرنسپل چیف کنزرویٹر جنگلات،صوبائی کمشنر کشمیر، چیف انجینئر یو ای ای ڈی، سرینگر ڈیولپمنٹ اتھارٹی، لیکس اینڈ واٹر ئز ڈیولپمنٹ اتھارٹی، کمشنر سرینگر مونسپل کارپوریشن،چیف ایگزیکٹو دائریکٹر ولر لیک کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی اورچیف ایگزیکٹو افسر جہلم توی فلڈ ریکواری پروجیکٹ شامل ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قاضی گنڈ میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، مزاحمت پر نوجوان جاں بحق، ایک ملزم گرفتار
تازہ ترین
ایک روزہ تعطل کے بعد امرناتھ یاترا دوبارہ بحال،7,908یاتری جموں بیس کیمپ سے گپھا کی جانب روانہ
تازہ ترین
اودھمپور میں سڑک حادثہ،8 یاتری زخمی
تازہ ترین
چاند نگر جموںکی گلی گندگی و بیماریوں کا مرکز، انتظامیہ کی غفلت سے عوام پریشان پینے کے پانی میں سیوریج کا رساؤ
جموں

Related

کشمیر

ریونیوریکارڈ کیلئے اُردوپڑھنا لازمی زبان سے نا بلد افسران کی تقرری فضول:وزیراعلیٰ

July 17, 2025
کشمیر

سوپور میں مسلم لیگ رکن کے گھر کی تلاشی

July 17, 2025
کشمیر

خشک ندی نالے پانی سے بھر گئے ۔2دن میں جہلم کی سطح میں 8فٹ اضافہ

July 17, 2025
کشمیر

جموں و کشمیر میں 5نئے ریلوے سروے جاری جموں سے کٹرا تک نئی ریلوے لائن بچھائی جائیگی

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?