Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تلخ و شیریں

سیلاب متاثرین کی امداد کریں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 26, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
ہر کلمہ خوان کے علم میں ملک کے مختلف علاقوں کے حالات ہیں۔ لوگ یہ بھی بہتر جانتے ہیں کہ ہمارا علاقہ سیلاب زدہ علاقہ اور قحط زدہ علاقہ ہے۔ اس علاقے کےرہنے والے مسلمان اور دیگر برادرانِ وطن سیلاب کی زد میں آکر بے گھر و بے سہارا ہوگئے ہیں۔ عالم یہ ہے کہ کھانے کو اناج ہے نہ رہنے کو گھر ۔ اتنا ہی نہیں بلکہ کئی متاثرین بے اولاد بھی ہوگئے، عورتیں بیوہ ہوگئیں، بچے یتیم ہوگئے ، اللّٰہ پاک کے بے شماربندے ایسے پڑے ہیں جن کے پاس کھانے کو کچھ ہے نہ پہننے کو کپڑے ،سر پہ چھت کا سایہ بھی نہیں ۔ ان بھائی بہنوں کے لئےجن کاکوئی کاروبار نہیں ، کہیں سے کوئی امدادبھی نہیں،بہنوں کے سر پر باپ یا بھائی یا بیٹے یا شوہر کا سایہ بھی نہیں ، ان ستم رسیدوں کے واسطے آپ کی خدمت میں ایک گزارش ہے کہ اللّٰہ پاک نے آپ کو اگر صاحب ِمال بنایاہے تو آپ اپنے مال کو بے جا خرچ نہ کریں، بس ضرورت کے تحت کم سے کم میں اپنی ذاتی چیزیں لیں ، اسی طرح سے اب عیدالاضحٰی بھی آنے والی ہے اور ہم پر واجب قربانی کے جانور خریدنے کی ذمہ داری بھی ہے ۔ آپ بیشک واجب قربانی ادا کریں مگر اس کے لئے جانور خریدنے میں زیادہ رقم بالکل بھی نہ لگائیں ، کم قیمت میں بھی عمدہ فربہ جانور قربانی کے اس وقت دستیاب ہیں۔ آپ کم قیمت کے ہی جانور خریدیں تاکہ پس انداز رقم کو ان متاثرین علاقو ں تک اور ان کے گھروں تک ، یتیم و بیوہ و بے اولادو بے گھر احباب تک پہنچائیں، کیو نکہ ان کو ابھی روح وتن کا رشتہ جوڑے رکھنے کے لئے بے انتہا رقم کی ضرورت ہے۔ اپیل یہ بھی ہے کہ نفلی قربانی نہ کرکے اس کی قیمت یا اس کا اناج  ودیگر اجناس بھی متاثرین تک پہنچائیں ۔ یہ آپ کے لئے بہتر اجروثواب کا باعث ہوگا ۔ مگر آپ یہ خدائی خدمت اس طرح کریں کہ کسی کو خبر نہ ہو ، نام و نمود اور شہرت سے اپنے آپ کو بچا ئے رکھیں۔بہتر یہ ہوگا کہ آپ خود سےان کوا مداد دیں لیکن اگر آپ وہاںنہیں جاسکتے تو ایسے امانت دار شخص کو ضامن بنائیں جو آپ کی رقم یا امداوی مواد متاثریں تک پہونچائیں ۔اللّٰہ آپ کو بہتر جزا دے اور وہ آپ کا حامی و ناصر ہو ! آمین
امام مسجد، کاندر پاڑہ، دہیسر، ویسٹ، ممبئی۔ ٦٨
[email protected]>8898786685فون نمبر 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں
شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی

Related

تلخ و شیریں

ضمیر کوجوصحیح لگے وہی تیرا فرض ہے! تلخ و شریں

December 20, 2024
تلخ و شیریں

آہ ! پروفیسر عبدالواحد قریشی یادیں

November 22, 2024
تلخ و شیریں

آہ ! پروفیسر عبدالغنی مدہوش تعلیمی اُفق کا درخشندہ ستارہ غروب

February 27, 2024
تلخ و شیریں

مدہوش ؔحقیقت پرست اور اعتدال پسند شخص تھے

February 27, 2024

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?